نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    کس قدر ہے مزا جوانی میں

    کس قدر ہے مزا جوانی میں چل گیا یہ پتا جوانی میں حشر میں یہ سوال بھی ہوگا کیا کیا تھا بتا جوانی میں رحم کر مولیٰ! مر رہے ہیں لوگ ملک میں جابجا جوانی میں اے خدیجہ! ہمیں بتادو کچھ کیسے تھے مصطفیٰ جوانی میں بابا جی! یہ کمال ہوتا ، گر یاد آتا خدا جوانی میں اب بڑھاپے میں سوچتے ہیں یہی کیا...
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    درد کی شدت میں اکثر یہ خیال آتا ہے - بیلا علی

    بہت اچھی شراکت ہے۔ جزاکِ اللہ خیرا۔ کثرت گناہوں کی بڑھ جاتی ہوگی محبت میرے رب کی جوش میں آتی ہوگی اس طرح پہلی دفعہ پڑھا ہے، ”کثرت کا بڑھ جانا“۔:)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو امیج ہوسٹنگ -- جی آپ بتائیں

    مجھے بھی یہی بہتر لگی۔ نمبر۱ اور نمبر۳ میں ہر تصویر اپلوڈ نہیں ہورہی۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    شرکائے فورم کی خوش کلامیاں

    یہ نایاب مضمون اس سوال کے جواب میں دیا گیا ہے جو مجھے بے حد پسند آیا ہے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    قطعے کے بارے میں کچھ مفید باتیں:
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    ماشاءاللہ بہت اچھی غزل کہی ہے۔ اللہم زد فزد۔ گریزاں نہیں کرتے۔ ”گریزاں ہونا“ اور ”گریز کرنا“ ہوتا ہے، گریزاں کرنا میرے خیال میں درست نہیں ہے۔ یہاں دیکھیں۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    انٹرویو سَرسَری ملاقاتیں

    ایک بین الاقوامی شاعرہ کا انٹرویو محمد اسامہ سَرسَری: عینی شاہ! اب ہم آپ سے جو سوالات کریں گے ان کے جوابات آپ شاعری میں دیں گی۔ ٹھیک ہے؟ محمد اسامہ سَرسَری: آپ کو شاعری سے دل چسپی کیوں نہیں؟ محمد اسامہ سَرسَری: شاعری کے علاوہ اور کیا آتا ہے آپ کو؟ محمد اسامہ سَرسَری: کوئی ایسا فن بتاؤ جو تم...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف محمد پاکستانی کی طرف سے

    خوش آمدید محمد پاکستان صاحب!:)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    بہت شکریہ استاد محترم۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    دل کو نہیں ہے جب میری عادت پہ اعتبار (اصلاح)

    رکن کے کم ہونے کا زیر کے ساتھ تعلق واضح کردیں، میں ذرا دیر سے سمجھتا ہوں۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    انٹرویو سَرسَری ملاقاتیں

    براہ مہربانی اس دھاگے میں کوئی تبصرہ نہ کرے۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    انٹرویو سَرسَری ملاقاتیں

    اس دھاگے میں اپنے جبری و غیر جبری انٹرویوز جمع کروں گا۔:) آپ بھی انتظار کریں۔:)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    دل کو نہیں ہے جب میری عادت پہ اعتبار (اصلاح)

    بہت زبردست اشعار پیش کیے ہیں آپ نے ماشاءاللہ۔ ڈھیروں داد، سینکڑوں دعائیں اور لاکھوں نیک تمنائیں قبول کیجیے۔:)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    شرکائے فورم کی خوش کلامیاں

    دورانِ انٹرویو:
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    غالب لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دِن اور - غالب

    جاتے ہوئے کہتے ہو ’قیامت کو ملیں گے‘ کیا خوب! قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور بہت خوب! جاتے ہوئے کہتے ہو ’قیامت کو ملیں گے‘ کیا خوب! قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور بہت ہی خوب!
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    غالب میں ہوں مشتاقِ جفا، مجھ پہ جفا اور سہی

    بہت خوب اچھی شراکت ہے۔ کیوں نہ فردوس میں دوزخ کو ملا لیں، یا رب سیر کے واسطے تھوڑی سی فضا اور سہی اس شعر کا مطلب کوئی سمجھادے۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    غور کرکے مناسبت بتائیں

    فرصت اور مصروفیت کے جس طرح حروف ملتے جلتے ہیں اسی طرح مفہوم میں بھی کچھ زیادہ فرق نہیں ہے، اعتبار اعتبار کی بات ہوتی ، مثلا میرے آج پورا دن فورم پر بیٹھنا آپ کے نزدیک فرصت ہے ، مگر جن دوستوں کو میں نے آج کا وقت نہیں دیا انھیں میں نے بھی یہی کہا ہے کہ میں بہت مصروف ہوں۔:)
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    غور کرکے مناسبت بتائیں

    بجا فرمایا۔ مگر جو مجھ جیسے نئے ہیں وہ محفل کے غم کو شروع شروع میں زیادہ اہمیت دیتے ہیں، یہی دیکھ لیں، آج چھٹی ہے صبح سے آن لائن ہوں۔
Top