فاتح بھائی! براہِ مہربانی عروضی قواعد کی کوئی ایسی کتاب بتادیں جس میں یہ اصول لکھا ہوا ہے کہ مطلع کے دونوں مصرعوں میں جتنی چیزوں (حرفِ روی ، قافیہ) کا اشتراک ہوجاتا ہے پوری نظم میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے۔ میں اپنی رہنمائی کے لیے مانگ رہا ہوں، کیونکہ اس سے قبل آپ نے میری اس نظم کو بھی یہی اصول...