مسئلہ یہ ہے کہ یہ فتنہ برصغیر سے ہی شروع ہوا اور ان لوگوں نے سب سے پہلے پنجے یہاں گاڑے۔ اس کے بعد ان کی باقاعدہ تبلیغی جماعتیں مسلم و غیر مسلم ممالک میں جاتی ہیں۔ وہاں یہ لوگ رہتے ہیں اپنے مذہب کی تبلیغ کرتے ہیں مسلمانوں کو قرآن کے مخصوص تراجم پڑھا کر مرتد کرتے ہیں۔ میری والدہ کی پھوپھی ایک...