ان پیج لینکس پر چلانے کی ضرورت ہی نہیں۔ فونٹس کی کمی ہے ورنہ لینکس پر کونسا کام نہیں ہوسکتا۔ آنے والے سالوں میں ان پیج کا استعمال بہت محدود ہوجائے گا۔ بات جہاں تک پبلشنگ کی ہے اس کے لیے بھی یونیکوڈ میں بڑی تیزی سے ترقی ہورہی ہے۔ بروشرز، اشتہارات وغیرہ بنانے کے لے سکرائبسجیسے ٹول موجود ہیں۔...