نتائج تلاش

  1. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صلی اللہ علیہ وسلم
  2. دوست

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    اللہ ان پر اپنی رحمت رکھے۔ یہ لوگ بہت اچھا کام کررہے ہیں۔
  3. دوست

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    اچھی بات ہے۔ اللہ کرے علوی نستعلیق اور عماد نستعلیق جلد منظر عام پر آئیں پھر غریب غرباء بھی نستعلیق فونٹ استعمال کرسکیں‌ گے۔
  4. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  5. دوست

    Vb6.0 کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔

    یا پھر سی شارپ۔ جو کہ ڈاٹ نیٹ ‌کے لیے ہی خاص طور پر بنائی گئی تھی۔
  6. دوست

    انٹار ٹکا

    آپ اس کو انگریزی وکی پیڈیا سے ترجمہ کرکے اردو وکی پیڈیا کی خدمت کرسکتے ہیں۔
  7. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صلی اللہ علیہ وسلم
  10. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    Urdu letter frequencies

    اس کے لیے کارپس بنانا پڑے گا۔ اس کے بعد ہی جدول بن سکے گا۔
  12. دوست

    مبارکباد عبدالرحمن سید کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک جناب۔ اللہ آپ پر اپنی رحمت و برکت رکھے۔
  13. دوست

    کیا کوئی ایسا سافٹ ویر ہے ، . . جو بولنے پر اردو لکھے؟

    کوئی مدد درکار ہوتو فرمائیے گا۔ شاباش تو دیں گے ہی۔ :)
  14. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صلی اللہ علیہ وسلم
  15. دوست

    عزیر خدا کے بیٹے؟

    اس سلسلے میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچرز سننے کے لائق ہیں۔
  16. دوست

    Inpage کی طرح کا پروگرام کی پروگرامنگ

    میں‌ اس کی بہتری کے لیے کام ضرور کروں گا لیکن ابھی شاید یہ ممکن نہ ہوسکے۔ لینکس پر بھی اس کا ایک ہمزاد بنانے کی کوشش میں ہوں لیکن ابھی مسائل جان نہیں‌ چھوڑتے۔
  17. دوست

    اردو کنٹرول لائبریری

    اس سے عوام الناس جو سی شارپ جانتے ہیں اور پروگرامر کہلاتے ہیں ایسے پروگرام بنا سکتے ہیں۔ جن میں‌اردو لکھی جاسکے۔
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. دوست

    Inpage کی طرح کا پروگرام کی پروگرامنگ

    ان پیج کا نوری نستعلیق وی بی کے ٹیکسٹ باکس میں نہیں چلے گا۔ یہ فونٹ یونیکوڈ نہیں۔ البتہ محفل پر کچھ دوست ایسے فونٹس بنا رہے ہیں۔ فونٹس کے سیکشن میں مزید دیکھیں۔ سی شارپ میں اردو ڈاٹ نیٹ کنٹرولز
Top