نوٹ پیڈ میں متعلقہ فائل کھول کر جب آپ اس میں اردو لکھ کر محفوظ کریں تو ایرر آتا ہے کہ فائل آسکی ہے مواد اڑ جائے گا۔ وہاں کینسل پر کلک کرکے فائل کو دوبارہ سیو کرلیں انکوڈنگ یو ٹی ایف 8 کردیں موجودہ فائل اصل کو اوور رائٹ کردے گی جس کی انکوڈنگ یونیکوڈ ہوگی۔ اب جیسے مرضی اردو لکھیں۔
وسلام