بھئی "کلم کلیاں" بڑا کام کیا ہے جیہ نے ۔۔ زین ایک مٹھائی کا ٹوکرا تو پہنچانا ہماری بہن کے گھر ، حساب کتاب بعد میں کر لیں گے ۔۔
فاطمہ کہاں کی فارسی بھئی ، ہم تو ترجمہ بھی کرتے جاتے ہیں ساتھ ۔۔
وسلام
یہ کیا چکر ہے:idontknow:
اب اندازہ لگائیں 60 سال پہلے کی تاریخ کا یہ حال ہے ، تو سینکڑوں برسوں میں جانے کیا کیا ہوا ہو گا ۔۔ اسلیے میں تاریخ خصوصا اسلامی یا مسلم ملکوں کی تاریخ کو قابل اعتبار نہیں سمجھتا ۔۔۔۔
وسلام
بھئی تشریح کر دیں ورنہ میں نے غور کر کر کے پاگل ہو جانا ہے اور پاگل خانے میں بند بھائی اچھا لگے گا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مردانہ بیٹھک میری یا ہم مردوں کی سازش نہیں ، بلکہ اس کا سہرا خواتین کے سر جاتا ہے جنھوں نے پہلے "خواتین کارنر" بنوایا اور ہمارے آنے جانے پر پابندی لگائی ۔۔
وسلام
ایک مہینے تک کھاتے رہے اور خبر تک نہ ہونے دی :eek:
یہ بھائی تو اتنی دور نہیں اسے تو آپ نے ہوا تک نہیں لگنے دی ۔۔ ویسے بھی سوات کے جنگی حالات میں مونگ پھلی بھی ملے تو غنیمت ہے ۔۔
وسلام
اور اس کی تشریح بھی آپ کو ہی کرنی پڑے گی کہ اگر میں اپنی عقل استمعال کروں گا تو چچا غالب کی روح تڑپ اٹھے گی ۔۔۔ باقی رہی بات مرادانہ بیٹھک کی تو اس میں کوئی رعایت نہیں ملے گی ، بالکل نہیں ۔۔ کسی صورت بھی نہیں ، ہرگز نہیں ۔۔
وسلام
میں تو سوچ رہا تھا کہ عبداللہ تو اب گھر کا پہرہ بھی دیتا ہو گا ، اور واقعی سچ نکلا
خوابوں کے لیے ہم نے الگ سے دھاگہ کھولا ہے ، متفرقات میں آپ تفصیل سے خواب بیان کریں ، "ماہرین" آپ کو تعبیر بتائیں گے ۔۔
بھئی یہ دلچسپی کی باتیں خواتین کارنر میں کریں ۔۔ یہاں کوئی پارٹی بازی نہیں چلے گی :)۔۔...
لکھ لیں جتنا مرضی ہے لکھ لیں ، آخر کو حزف ہو ہی جانا ہے ۔۔ ویسے بھی یہ دیوار چین اب مضبوط ہو چکی ہے ۔۔ ارے ہاں لگے ہاتھوں یہ بھی بتائیں خاتون ہونے کے لیے کتنی عمر ہونی چاہیے تاکہ محفل کی مزید اراکین میرے خلاف نہ ہونے پائیں ۔۔
وسلام