نتائج تلاش

  1. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    ٹی وی :eek: آپ نے ابھی تک اسے نکال باہر نہیں کیا :noxxx: :onthephone: ہیلو مولوی فضل اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :onthephone: :devil::devil: وسلام
  2. طالوت

    پاکستان

    اکلوتے پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام نوبل پرائز جیتنے کے بعد دنیا کی سب سے بڑی "ایمبولنس سروس" فراہم کرنے والے معروف پاکستانی سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی ، 2000 میں ان کا نام "گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ" میں شامل کیا گیا ۔۔ 8،611 میٹر بلند دنیا کی دوسری بڑی چوٹی K2 کوہ پیماؤں میں "Killer"...
  3. طالوت

    پاکستان

    پاکستان نام: اسلامی جمہوریہ پاکستان تاریخ آزادی: 14 اگست 1947 پاکستانی پرچم قومی نشان موٹو (قومی قول): اتحاد ، تنظیم ، یقین محکم قومی ترانا پاک سر زمين شاد باد کشور حسين شاد باد تو نشان عزم عاليشان ارض پاکستان مرکز یقین شاد باد پاک سر زمین کا نظام قوت! خوت عوام قوم...
  4. طالوت

    دل چیز ہے کیا جاناں

    بھئی وہی تو پوچھ رہا ہوں پسند کیوں ہے ؟ کسی کی آواز پسند ہوتی ہے ، کہیں شاعری اچھی تو کہیں ساز، اور کہیں گلوکار ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    خلائی زبان میں باتیں چل رہی تھیں ابن سعید اور شمشاد کی ۔۔ شاید اسی لیے ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    انڈا سینڈوچ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    دل چیز ہے کیا جاناں

    ارے یار، ایک تو جناب بڑی جلدی بڑھک جاتے ہیں ، ارے بھائی وجہ پوچھی کیوں سن رہے ہو ؟ ویسے ہی جی چاہ رہا ہے یا کوئی اور بات ہے ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    دل چیز ہے کیا جاناں

    اس قسم کے گانے کچھ زیادہ ہی نہیں سننے لگے شہزادے ، چکر کیا ہے :)۔ وسلام
  9. طالوت

    مشن ٹو اسلام آباد

    بیج بویا بھی خود ، آبیاری بھی کی ، اب جب فصل تیار ہے تو کاٹنے پر اسقدر دکھ کیوں ۔۔ افغان جہاد ، پھر کشمیر جہاد ، پھر اس پر ایک دوسرے کو طعنے اور نئے جہادیوں کا استقبال ، پھر 11/9 ، پھر سب سے پہلے پاکستان ، پھر سب سے آخر میں پاکستان اور اب طالبان ہی طالبان ۔۔۔۔۔۔۔ چیزیں اس قدر آسان نہیں کہ کسی...
  10. طالوت

    :::مری:::

    مری ۔۔۔۔۔۔ ملکہ کوہسار ۔۔۔۔۔ شکریہ تعبیر وسلام
  11. طالوت

    مشہور پنجابی گیت "مکلاوے والی رات"

    عقل دا کاہہٹا ہے گل نوں سمجھن چے ورے لگ جاندے نے ۔۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    مجسمے

    اپنا فیورٹ ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    آنکھ ہے کہ رنگوں کی برسات

    اس کے بعد ہی تو آنکھ کالی ہوتی ہے ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    مشہور پنجابی گیت "مکلاوے والی رات"

    اچھا! جے میں ٹھیک سمجھ سکیاں تے توانوں اے گیت پوسٹ کرنا چنگا نییں لگیا ۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    جلدی کی تراکیب

    ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔کچھ ایسا ہی سمجھ لیں وسلام
  16. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    اوندھے منہ بستر پر لیٹ جائیں اور تکیہ سر پر رکھ کر اس کے اوپر دونوں بازو سختی سے جما لیں تھوڑی دیر میں سانس رکنے لگے گی اور اچانک آپ سر اٹھا کر زور کی گہری سانس لیں گے اور ساری "یاد" نکل بھاگے گی ، آزمودہ نسخہ ہے ;) وسلام
  17. طالوت

    جلدی کی تراکیب

    پینے کی چیز ، اگر انڈا صحیح نہ ابلے تو اس کی زردی ۔۔۔۔۔۔:drooling: اب خلال کی وجہ مت پوچھیے گا ورنہ وہ بھی ہے بتانے کو :) وسلام
  18. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    اچھا ۔۔ چلیں لگتا ہے چکر تو کم از کم اچھے سموسے تو کھائیں ۔۔ میں نے دو چار جگہ کھا کر دیکھے ہیں پر کہیں بھی اچھے نہیں ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    یہ تو کچھ اور ہی معاملہ نکلا ، میں سمجھا سچ مچ کی کوئی قرض اسکیم شروع ہو گئی ، کہ نبیل ، اور زکریا اپنے خزانے سے کچھ "غریب" محفلین کو قرض حسنہ دینے جا رہے ہیں ۔۔ اسلیے میں نے شادی اور بعد میں بچوں کی تعلیم کے لیے قرضہ کی درخواست دے دی تھی :noxxx: کوئی اور وجہ سمجھ نہیں آئی نا اسلیے ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    جلدی کی تراکیب

    دو تین انڈے ابالے اور کاٹ پیٹ کر مائیونائز ڈالا کالی مرچ چھڑکی اور کھاجا پی جا ۔۔۔ وسلام
Top