نتائج تلاش

  1. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    سلاد ٹھیک ہے قہوہ بھی ٹھیک ہے یہ جو آج کل لڑکیاں "ڈائٹنگ" کے نام پر اپنے ساتھ ظلم کرتی ہیں اگر وہ یہ دونوں چیزیں استمعال کریں تو صحت بھی اچھی رہے اور کم وزن کی خواہش بھی پوری ہوتی رہے ۔۔ تاہم اس قدر قہوہ بھی اچھا نہیں کیونکہ یہ جسم کی چربی کم کرتا ہے اور ایک خاص مقدار میں چربی کی ہمارے جسم کو...
  2. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    یہ کام آپ بڑا اچھا کرتے ہیں سموسے کیسے ہیں ؟ یہاں ایک آدھ بار کھائے ہیں‌ذرا مزا نہیں آیا ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    مشہور پنجابی گیت "مکلاوے والی رات"

    میں سمجھیا نییں لالہ جی ، جے کھل کے دسوں تے اگوں ویکھ تک کے کراں گا ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    عبداللہ کہتے ہیں نا خالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے ، اچھا ہے بندہ مختلف کاموں میں ًصروف رہے تا کہ کس کو "مس" کرنے کی نوبت ہی نا آئے ;) وسلام
  5. طالوت

    مجسمے

    شکریہ احباب ۔۔ آپ کی محبت ہے ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    کسی کو جیتنے دیں ، ہم ان میں سے نہیں ۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    ارے بھئی آپ اتنی بھولی کیوں ہیں ؟ یا ہمیں "بنا" رہی ہیں :raisedeyebrow: کچھ باتیں کہے بغیر سمجھ جانا چاہیے ۔۔ ویسے بھی آپ ابھی چڑیل نہیں ہیں ، ممکن ہے تکمیل کے مراحل میں ہوں :noxxx: ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    بالکل چھوٹے دونوں ہتھیلیوں کو جوڑ لیں تو ایک پراٹھا بنتا ہے ، اور پہاڑ جیسا دن ۔۔ ختم ہونے کا نام ہی نہ لے! وسلام
  9. طالوت

    مشہور پنجابی گیت "مکلاوے والی رات"

    آؤ میرے بیلیو میں کھول کے سناواں - کنج بیتی مکلاوے والی رات آؤ نی سہلیوں میں کھول کے سناواں - کنج بیتی مکلاوے والی رات راتی وجے نو ، گوری گئی چوبارے سوں ، باروں آکھیا میں کنڈا رتا کھولنا کہن لگی جاوو ، مینوں بہتا نہ ستاوو ، ڈاڈی نیند آئی اساں نیوں بولنا میں سی کہیڑا یارو کہٹ ، جھٹ...
  10. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    جی نسخہ کیمیا ان کے لیے جو پیتے ہیں یا پلاتے ہیں (ماضی ہمارا ان دونوں باتوں کے سبب داغدار ہے) ۔۔۔۔ --- -- -- صبح 4 کیرالی پراٹھے کھائے اب بھوک نے ستایا تو انڈا سینڈوچ کھا رہا ہوں ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    سانس لیتے مردے !

    :worried::worried: وسلام
  12. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    کیا پوچھا جا رہا ہے فاطمہ؟ وسلام
  13. طالوت

    آنکھ ہے کہ رنگوں کی برسات

    میں نے سوچا کہ نیلی پیلی آنکھیں تو ہو گئیں ذرا کالی آنکھ جو خالصتا کالی ہو دیکھیں تو جواب کچھ یہ آیا :):) -------- وسلام
  14. طالوت

    آنکھ ہے کہ رنگوں کی برسات

    -------
  15. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ہمارے گھر پر تین یا کبھی کبھار چار بار چائے بنتی ہے اور پکانے کا انداز بالکل یہی ہے کھلی پتی اور ابال ابال کر اسی کی مت مار دیتے ہیں ۔۔ :( نہ چائے کا خیال ہے نا اپنا ۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    عجیب مگر پراثر واقعہ

    بھائی میرے جو پیتے ہیں انھیں مارنے کی کیا ضرورت ، وہ تو خود اپنے ہاتھوں اپنا گلا گھونٹ رہے ہیں ۔۔ البتہ اپنے بچاؤ کی خاطر آپ صبح سویرے تازہہوا میں چہل قدمی کیا کریں ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    مجسمے

    منگولیا کے پہلے وزیر اعظم Tserendorj کا مجسمہ کینسر کے خلاف شعور بیدار کرنے کے لیے 5،373 کلیومیٹر کا فاصلہ 143 دنوں میں پیدل طے کرنے والے ٹیری فاکس خود بھی کینسر کا شکار تھے اور اسی کی وجہ سے ان کی داہنی ٹانگ کاٹنا پڑی ۔۔ ٹیری نے کینسر کے خلاف ایک تنظیم کی بنیاد بھی رکھی جس نے ٹیری کی موت...
  18. طالوت

    مجسمے

    جان آف آرک ۔۔ فلاڈلفیا منٹمین کا مجسمہ ۔۔ بیٹل گرین اسکوائیر ۔امریکہ ویت نام میں "بہادری" کی داستانیں رقم کرنے والے تین امریکی فوجیوں کا مجسمہ سر والٹر -- لندن ۔۔ ان موصوف کو یہ "اعزاز" حاصل ہے کہ انھوں برطانوی نوآبادیات کا آغاز کرتے ہوئے پہلی برطانوی کالونی کی بنیاد رکھی۔۔
Top