نتائج تلاش

  1. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    چائے :notlistening: کوفی :notlistening: چائے :shameonyou: کوفی :shameonyou: بس کر دو بس :hypnotized: یا اللہ چائے کے سارے باغات میں آگ لگ جائے اور کوفی کے باغوں میں ٹڈیوں کا حملہ ہو جائے :praying::praying: وسلام
  2. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    شہد اور سبز چائے میں دار چینی کا استمعال مفید ہو گا ۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    سیٹ کہاں سنبھالنی ہے اس کے لیے ابھی وقت درکار ہے ، بس ذرا چھوٹی چھوٹی جھڑپیں کرنی ہیں ۔۔ لگتا ہے آپ کا مکھی والا منتر پھر سے "ایکٹو" ہو گیا ہے ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    :):) غصے اور بیزاری سے میں دانت کچکچانے لگتا ہوں ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    تین سال قبل نیوی کا ایک جہاز ورلڈ ٹور پر تھا ، جاپان میں بھی لنگر انداز ہوا تو گیارہ سیلرز بھاگ کھڑے ہوئے۔۔ وسلام
  6. طالوت

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    درست کہا آپ نے ۔۔ مگر جسمانی مشقت کیا کی جائے ؟ کھانا پکانے اور دوسرے کاموں میں وقت نکل جاتا ہے اور ماشااللہ سے میرے روم میٹ بھی کسی کام کو ہاتھ لگانا گناہ عظیم سمجھتے ہیں موڈ ہوا تو کر دیا ورنہ نہیں ۔۔ کل کے استمعال شدہ برتن آج بھی منہ چڑا رہے تھے ، اور موصوف اس قدر ڈھیٹ ہیں کہ مجھ سے بھی زیادہ...
  7. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    یہ گرجتے بادل ہیں لالہ جی یہ نہ برسے ! اور تو اور ان کی کمانڈر انچیف بھی غائب ہیں ۔۔ میرا خیال ہے کہ فاطمہ کو ان کی پارٹی میں شامل کروا دیتے ہیں ۔۔ تاکہ جنگ و جدل میں وقفہ نہ آئے ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    دن بھر کی ذہنی مشقت کے بعد ہاتھ پیر ہلانے کو جی کہاں کرتا ہے ۔۔ البتہ کمرے میں تھوڑی بہت ورزش کر لیتا ہوں ۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیکٹ لاد کر لائی جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔ ہے نا مغل آرمی کے نان مغل کمانڈر ۔۔۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    مبارکباد فیصل بھیا کو سالگرہ مبارک

    مبارکباد قبول کریں فیصل ۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    مجھے خود اس مشورے کی ضرورت ہے ۔۔ ویسے اگر آپ دن میں نہ سوئیں تو رات کو نیند جلد آ جاتی ہے ، مگر مصیبت یہ کہ 4/3 گھنٹے بعد ہی آنکھ کھل جاتی ہے ۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    بس پھر رات کو قلم دوات کاغز ساتھ رکھ کر سویا کرو ، جیسے ہی خواب نظر آنا شروع ہو لکھتے جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔ اکیلے اکلیے کھاؤ گے حضور تو کیا خاک اثر کرے گا ۔۔۔۔۔۔۔ خدا کی پناہ پاؤ حلوہ ساتھ میں خشک میوہ، ذرا خیال نہیں آیا بھائی کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ - - - - رات شاید کوئی خواب نہین دیکھا البتہ تین گھنٹے بعد ہی...
  13. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    لیکن اس کی بھی نوبت کہاں آنی ہے ، اس سے پہلے ہی میزائل حملہ ہو گا سب کچھ خلاص ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :battingeyelashes::battingeyelashes: مگر وہ اپنی فوج کو تو بلا لیں یا اکیلے ہی جنگ لڑنے کا پروگرام ہے؟ وسلام
  14. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    مشورہ ! اپنے زین بھائی کو ، خواب دیکھا تھا انھوں نے مگر وہ یاد نہیں آ رہا ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    بنے میاں اسٹیکر بن جاؤ گے تو بٹن کیسے دباؤ گے ؟ وسلام
  16. طالوت

    بوجھو تو جانیں

    تو یہ ہوئی وجہ فضا کی بہتری کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    مبارکباد اللہ کا بندہ ماہر

    مبارکرباد قبول کریں عبداللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    میں تو رات کو بھی آنکھ کھلے تو ایک گلاس گھول کر پی جاتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ اصل میں مجھے جب بے وقت بھوک ستائے تو اس کا بہتر حل یہی ہے ۔۔۔ بکتر کے نیچے آؤ گے تو جناب کا اسٹیکر بن جائے گا ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    بادام یاداشت بڑھانے کے لیے اچھے ہوتے ہیں ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    ایک خاتونی پستول لے لیں ۔۔ پھر ٹھائیں ٹھائیں ۔۔۔۔ یہ جا وہ وہ جا ۔۔ وسلام
Top