نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    اردو محفل کا سکول (5)

    شمشاد بھائی، صرف دو محفلیں نے پرچہ حل کیا۔ سکول کی حاٍضری کو کیا ہو گیا ہے، توجہ کی ٍضرورت ہے
  2. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    کیا کہنے گنگا کے، باقی دریا بہتے ہیں اور گنگا بہتی ہے
  3. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ان کا ای میل نہیں ہے کسی کے پاس؟
  4. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اب مک مکا ہو گیا ہوگا، یہ سب بھتے کی سیاست ہے
  5. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    تو کون بتائے گا؟
  6. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    آج آپ کی چھٹی ہے نا، اسی لیے میں میں کہہ رہا تھا کہ بندہ کہاں چلا گیا ہے
  7. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  8. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    سگریٹ پہ تو سخت پابندی ہے۔ اگر ناعمہ چائے بنانے کا وعدہ کرے تومیں بولی لگا سکتا ہوں
  9. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اب یہ اختیار آپ سے ختم ہو چکا ہے، صلح پہلے ہی عمل میں آ چکی ہے اب آپ کو دوبارہ سے ناراض ہونا پڑے گا :)
  10. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    خوش آمدید خرم، آپ کے اوتار پہ تصویر بہت اچھی ہے، ماشا اللہ
  11. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    یعنی کہ پھر وہی بات :eek: میرے جیسی:grin: شکریہ بھائی جان، آپ کی حسن نظرہے، میں تو بہت نکما بندہ ہوں
  12. mfdarvesh

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    تو پھر آپ کسی جن یہ چڑیل کے بس میں ہیں؟ اچھا آپ میٹرک میں بھی تھیں، اوہو اچھا ٹھیک ہی ہوگا، یعنی کے ناعمہ قابو ہو جاتی ہے، مجھے بھی بتائیں نا تاکہ میں بھی قابو میں کر لوں
  13. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    اب ناظمین ہی آ کے صورت حال واضح کریں گے
  14. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  15. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    تو کھالیں نا، ورچوئل بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے جی ہاں بہت مخلصانہ اور اچھا مشورہ ہے، سستا بھی ہے :)
  16. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    کپڑے دھوئے نہیں جارہے بلکہ کپڑوں پہ سخن آزمائی ہو رہی ہے :)
  17. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  18. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    السلام علیکم مزاج اچھے ہیں، کیابات ہے، یعنی کے ابھی سے پلاننگ
  19. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    نہیں پتا، ہی تو محفل کے ناظمین ہی بتا سکتے ہیں
  20. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
Top