نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    سولہ سنگھار

    وہ آپ نے کہاں بنائی تھی، وہ آپ کی ماں جی کا کمال تھا
  2. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    جی ڈن ہو گیا، شمشاد بھائی، گواہ بن جائیں، صلح ہو گئی ہے اور چاکلیٹ یہ رہی
  3. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    حصہ ملے نہ ملے، مار ضرور پڑ جائے گی
  4. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم، میں بھی حاضر ہوں، آج دن کو وقت مل گیا ہے۔ جی ہاں یہ خاص خبر ہے، موصوف روپوش ہیں
  5. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    ناشتے میں کیا ہاتھی بھون کے کھانا ہے، مجھے تو کھانا شام کو ہی ملے گا، دن کو چائے مل سکتی ہے صرف
  6. mfdarvesh

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    یہاں تو قدرے ابرآلود ہے، کچھ ہوابھی چل رہی ہے
  7. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    شائد پاکستان کے حکمران ہوش کر لیں
  8. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    نقصان کم ہوا ہے، اللہ کا شکرہے
  9. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    ڈوبتے سورج کو دیکھنا اچھا لگتا ہوگا نا
  10. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
  11. mfdarvesh

    ابوظہبی سے پاکستان "رفتہ رفتہ"

    خرم بھائی بہت مبارک ہو، آپ تو پورے افسانہ نگار ہیں، بہت اچھا لکھا ہے
  12. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم، میں بھی حاضر ہوں، یہاں تو رات کے 9 بجنے والے ہیں، آج دن کو تو محفل گردی ہو ہی نہیں سکی
  13. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ڈنڈا چلائیں سب ایک دم ٹھیک ہو جائے گا، پاکستانی ہے، ڈنڈا پیر ہے :)
  14. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    یہ تو چلتا ہی رہتا ہے، کہیں بارشیں اور کہیں برف باریاں
  15. mfdarvesh

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    اسلام آباد میں تو مطلع صاف ہے، دن کو کافی دھوپ تھی، شام میں اور صبح کافی ٹھنڈ ہے
  16. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    الحمد اللہ، مزاج اچھے ہیں، سردی بہت لگ رہی ہے
  17. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    چائے خانے میں مشکوک سرگرمیاں جاری ہیں، ویسے اس کو پنجابی میں کہتے ہیں 'ست کرنا' اور اس میں شمشاد بھائی ماہر لگ رہے ہیں
  18. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    یہاں تو انصاف کا تختہ ہو گیا ہے، چلیں کوئی بات نہیں، میں چاکلیٹ کا پورا ڈبہ بھیج دیتا ہوں، دونوں کو، ششماد بھائی صلح تو کروادیں نا، وہ تو مان ہی نہیں رہی ہے
  19. mfdarvesh

    سولہ سنگھار

    جی شمشاد بھائی، ان سے کہو روٹی گول پکانے پہ توجہ دے کافی ہے، سولہ سنگھار ان کے بس کی بات نہیں ہے اس کے لیے عمر کی ٍضرورت نہیں ہے، بلکہ سوچ کافی ہے:grin:
Top