نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    باتونی کی باتیں ۔۔۔۔ نوٹنکی ٹی وی سے

    بہت اچھے مگر اس پروگرام میں اشتہارا ت کا وقفہ نہیں ہوا، لہذا پروگرام کا لیول کم ہے، مزید مارکیٹنگ کی ضرورت ہے :)
  2. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج چھٹی تھی پر دن بہت مصروف گزرا، ابھی لیپ ٹاپ کھولا ہے اور مغرب کی اذان ہو رہی ہے سو نماز کے لیے جارہا ہوں
  3. mfdarvesh

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    اسلام آباد میں بارش کے بعد ٹھنڈ ہے اور مر ی میں برف باری کے بعد شام میں ہوا کافی سرد لگ رہی ہے، اندر کا حال اللہ کا شکرہے
  4. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم میری حاضری، ایک دن بعد، بہت مصروف دن تھا، دفتر میں وقت ہی نہیں ملا، اور گھر پہ بجلی بند تھی، 3 3 گھنٹے کے لیے، آج اتوار چھٹی ہے اور بجلی چا ر بار توجا چکی ہے، شمشاد بھائی، آپ کے ہاں بھی سردی ہو گئی ہے، لگ رہا ہے آپ کی کپکپی سے نوید بھائی آپ سنائیں، ٹھیک ہیں، ناعمہ تو ناراض ہو...
  5. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  6. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    کیا؟کس پہ چڑھانی کرنا ہے،بے غریب کی شامت آجائے گی مفتے میں
  7. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ضبط نہیں ہوتا نا، اب تایا بن ہی جانا چاہیے
  8. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    میں تو ناعمہ کو مس کر رہا ہوں، نہ جانے کیوں ناراض ہے اور بتاتی بھی کچھ نہیں ہے، اف ابن مریم ہوا کرے کوئی
  9. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اچھا، خود کہو نا، شمشاد بھائی کو تو میں نے وکیل کر لیا ہے :)
  10. mfdarvesh

    Historic Newspaper Headlines

    شکریہ، بہت نایاب کولیکشن ہے، پاکستان کا بھی اضافہ کر دیں کم از کم ہنسی ضرور آجائے گی
  11. mfdarvesh

    آپ بیتی - یونیورسٹی میں گزرے دن

    شکریہ، بہت اچھا لکھا ہے جی
  12. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    ظفری بھائی، شادی کے بعد تو بے چارہ سنے گا ہی، بولنا تو ختم
  13. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    آج سوپ اور چکن کڑاہی تھی کھانے میں
  14. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  15. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    چلیں پھر اس کو تالا لگا دیجیے
  16. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    لوٹے یا لفافے ہی آرہے ہوں گے اور کس نے آنا ہے
  17. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج کا دن بہت مصروف رہا، آج آدھے دن کا آفس ہوتا ہے، مگر ہمیں آج مغرب دفتر میں ہی ہو گئی تھی
  18. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    نظر چیک کروائی ہے، اگر نہیں تو فورا یہ کام کرو، سر کا درو اس بے بھی ہوتا ہے
  19. mfdarvesh

    بوتل کیپ آرٹ

    شمشاد بھائی، میرا جواب کہاں چلا گیا ہے اس دھاگے میں سے؟
  20. mfdarvesh

    آفتاب اقبال - آفتابیاں تہنیتی پیغامات برائے گورنرپنجاب

    بجا فرمایا آپ نے، مجھے اسی لیے وہ پروگرام پسند نہیں ہے
Top