نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    سولہ سنگھار

    بہت شکریہ میں تو سولہ سنگھار کو میک اپ کی ٹائپ ہی سمجھتا تھا، یہ تو کچھ اور ہی نکلا، مگر ان کو پہننے کے لیے آدھا دن اور اتارنے کے لے بھی آدھا دن، اچھی مصروفیت ہو گی
  2. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    واقعی شمشاد بھائی، کچھ وقت مجھے دے دیں، پورے دن میں مشکل سے نماز کا وقت مل سکا ہے، بہت مصروفیت، باس پھر بھی ناراض سکون کریں نا، وہ بھی دودھ پی کے، گرم گرم
  3. mfdarvesh

    بچوں کی تربیت میں جھول کیوں؟

    جی ہاں، بچوں کو اچھا انسان اور اچھا مسلمان بنانا ضروری ہے، اور اچھا انسان اچھے سکول میں محض داخلے سے نہیں بن جاتا
  4. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  5. mfdarvesh

    بوتل کیپ آرٹ

    ویسے میرے خیال میں تو بہت ویلا بندہ تھا، بس ڈھکنے ہی اکٹھے کرتا رہا ہے :)
  6. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    نہیں بلکہ چائے کا رنگ دیکھ کے سب گاہگ بھاگ گئے ہیں، ناعمہ سے گزارش ہے کہ کوئی نئی ترکیب آزمائی جائے
  7. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا شکرہے مزاج اچھے ہیں ناعمہ، مقدر کو حاصل کرنا پڑتا ہے، ورنہ تو کچھ ہاتھ نہیں آتا
  8. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    بہت مصروف دن گزر رہے ہیں، بمشکل محفل گردی کا وقت مل رہا ہے
  9. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    شمشاد بھائی، وہ تین ایک وقت میں کھا لے بڑی بات ہے، اب آپ کو سمجھ تو آ گیا ہوگا نا؟
  10. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    جی بھائی جان، میں تو لیکٹوجن کا پورا ڈبہ آفر کر رکھا ہے، ٹافیاں تو ہیں ہی :)
  11. mfdarvesh

    آپ بیتی - یونیورسٹی میں گزرے دن

    گڈ، یہ تو وہی بات ہو گئی کہ پوچھا گیا کہ بلبل بولتی ہے یا بولتا ہے تو جواب ملا نہ بولتی اور نہ بولتا بلکہ بلبل تو بولے
  12. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم آج کافی مشکل سے وقت ملا، چند منٹ کی محفل گردی کر رہا ہوں
  13. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے، پر اللہ محفوظ رکھے سب کو آمین
  14. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    شکریہ نوید بھائی، 3 اور 3 میں وقفہ ہے، یعنی کے 3 گھنٹے کے لیے جا رہی ہے بجلی
  15. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    مارکیٹ میں آج کل مندے کا رجحان ہے نا، حصص کی قیمتوں کو بھی سردی لگ گئی ہے، خبر یہ ہے، رحمان ملک صاحب نے فرمایا ہے کہ ولی بابر مقتول جو جیو ٹی وی کے نمائندے تھا کے قتل کے وجوہات کو سامنے نہیں لایا جا سکتا اور دوسری خبر یہ ہے کہ کراچی کے مخصوص علاقوں میں کرفیو اور آپریشن کا ٍ فیصلہ کیا گیا ہے
  16. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک و سلم
  17. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    کوئی شک ہے جی، بلاشبہ پاکستان معاشرہ وحشیوں کا معاشرہ ہے، کراچی میں تو غنڈہ گردی ہے، اسلام آباد میں اب دن دیہاڑے وارداتیں ہو رہی ہیں اور قانون خاموش ہے
  18. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اوہو، اچھا تو یہ بات ہے، معمولی کیس ہے، اس کا مطلب ہوا، میں نے نا دانستگی میں سچ کہہ دیا ہے، کوئی بات نہیں درگزر کر دیجیے :) جی میں تو ہوں، میرے لیے تو کاہل اور کام چور بہت معمولی لفظ ہیں، میر ا تو دل ہی نہیں کرتا کچھ کرنے کو جی بلکل جرمانہ، مگر کرے گا کون؟
  19. mfdarvesh

    آپ بیتی - یونیورسٹی میں گزرے دن

    میرے خیال میں یہ محاورہ “چہ پدی اور چہ پدی کا شوربہ“ ہے، ا ب محفل پہ کوئی درستگی کردے تو، میرا تویہی خیال ہے
  20. mfdarvesh

    پاکستان کی بنیاد جھوٹ-فریب پر رکھی گئی،جسقم چیئرمین کی ہرزہ سرائی

    اگر یہ خبر درست ہے تو حکومت کہاں ہے کم ازکم اس تنظیم پہ تو پابندی لگنی چاہیے
Top