نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    تصوراتی تخلیق والی بات بالکل درست ہے ۔ کمپیوٹر کی مصنوعی ذہانت اپنے خالق کی پہچان سے ماوراء ہے اس لیے رد کیے جاتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ ہم پیدائشی مسلمان ہیں ، کیا ہم میں سے کوئی خالق کی پہچان کی جستجو میں ہے اور جس نے خالق کو پہچان لیا ہے ، وہ خالق کو پہچان کے انکار کرے تو ہم اس کو کیا کہیں ؟ اور...
  2. نور وجدان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    کیا آپ اپنے من پسند مذہب پر چل رہے ہو ؟ جب آپ دوسرے مذاہب کو نہیں جھٹلا رہے تو کیسے یہ فرض کرلیا کہ سب ایسے کریں گے ۔ میں آج تک مسلمان اور مومن کا فرق سمجھ نہیں سکی ۔ مومن جس کا یقین پختہ اور مسلمان جو اسلام قبول کرے ۔ مومن اور مسلمان ۔۔۔ کیا سارے مسلمان مومن ہیں یا سارے مومن مسلمان ہیں ؟...
  3. نور وجدان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اس کو مکمل پڑھ لوں کہ یہاں کس قسم کی تعلیم ہے ۔۔ ارے ! مجاہد بننے کا مطلق ارادہ نہیں
  4. نور وجدان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    سیاہی اندر کی زیادہ خطرناک ہے
  5. نور وجدان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    آپ کو بھی اس تھریڈ کا اثر ہونے لگا ہے ، یہ دھاگہ کافی معلوماتی ہے ، اس سے استفادہ کسی انسٹی ٹیوٹ میں تعلیم حاصل کرنے کے برابر ہے
  6. نور وجدان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    ہم تو سمجھے تھے کہ آپ پیدائشی ملتان عرف مدینتہ الاولیا میں مقیم ہوئے ہیں
  7. نور وجدان

    پھول اور عورت

    گلابی پھول کے کانٹے اس کے ساتھ ہوتے ہیں ، شبنم پھول سے گرتی اپنے علیحدہ وجود کو ثابت کرتی ہے ۔ کانٹے کہنے سے مرد کی اہمیت کم کرتے اس کی افادیت کی نفی کرتے اس کا خوب دفاع کردیا ہے ۔ شبنم یا سورج کی کرن مرد کو کہ لیں ، یا درخت کا سایہ کہ لیں۔۔۔۔۔ درخت ٹھنڈی ہوا دیتا ہے ، خوراک بناتا ہے ، سایہ...
  8. نور وجدان

    ورقعہ سے مراد عمر ہے ؟

    ورقعہ سے مراد عمر ہے ؟
  9. نور وجدان

    ہماری تک بندیاں

    داد کے قابل تو ضرور ہے ہم سوچ رہے تھے کہ جب آپ اپنی شاعری کی کتاب پبلش کرائیں گے تو اس کا نام ''ہماری تک بندیاں '' ہی ہوگا یا کچھ اور ۔ :)
  10. نور وجدان

    کچے کیلے کے پکوڑے

    آہا۔۔ آپ کی حاضر جوابی کا یہاں وہاں ذکر سنا تھا اور دیکھا بھی تھا۔ ہمیں معلوم نہیں تھا کہ آپ کمال کی حسِ ظریفانہ بھی رکھتے ہیں ۔ کچھ ذرا وقت نکلے ہم اس محفل میں کیلے کے پکوڑے بنانے کا احوال ضرور شریک کریں گے ۔
  11. نور وجدان

    کچے کیلے کے پکوڑے

    چلیں ہم کچھ اس طرز پر سوچ کے دیکھتے ہیں ، پھر اس سوچ کا بیان بھی کرتے ہیں ، اچھا پکڑ لیتے ہیں آپ بھی نا :) ٌ:) :)
  12. نور وجدان

    ہماری تک بندیاں

    ہم نے تو آپ کا پورا کلام ، سارا ہی پسند کیا ہے ۔ سادگی میں بلا کا حسن ہے ، ابھی سرخ نگری کی بات بھی کی آپ نے ، ہم نے سوچا کہ کاش سرخ نگر کے اس پار کی وضاحت بھی ہوجاتی ۔۔۔ نیچے کمال ِ حسن دیکھیے ، آپ نے اگلی پوسٹ میں وضاحت کیے ہوئے تھی ۔۔ ہم بھی کچھ نہ کچھ آپ سے سیکھ ہی جائیں گے ان شاء اللہ ۔۔۔...
  13. نور وجدان

    کچے کیلے کے پکوڑے

    واہ ۔۔ بہت اچھا لگا دیکھ کے کچے کیلے کے پکوڑے ۔۔ دیکھ کے پانی آگیا منہ میں ۔
  14. نور وجدان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    یہاں آذان کے شور پر میرے ذہن میں اک خیال آیا ہے ۔۔ میرا خیال ہے کہ جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اپنی ماں کا پاس پاتا ہے ، کچھ دن گزر جانے کے بعد لمس سے آشنا اور خوشبو کو پہچان لیتا ہے ، پیدائش کے پہلے ماہ ہی پہچان کا سفر شروع کرتا ہے ، تحقیق کے مطابق زندگی کے پہلے سات سال بچے کا لاشعور اس کے شعور...
  15. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    میں لب کُشا نہیں۔۔ اور محوِ التجا ہوں میں محفلِ حرم کے آداب جانتی ہوں۔۔ ایسی محافل میں لب کُشائی کی جُراءت و جسارت ہم کہاں کرسکیں ۔۔۔ کچھ عطاء سلیم سے ، کچھ کسب سے سُوچ نے خیال کا تابا بُنا اور دِل نے چاہا کہ اک محفل سجا لی جائی اپنوں کے درمیان ۔۔جہاں ہم مل کے قرانِ پاک کو سمجھ سکیں ، جہاں...
  16. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند کریں ۔۔آمین ۔ شکریہ جناب ہمیں آگاہی دینے کا۔
  17. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    بُول کے لب آزاد ہیں ترے ۔۔۔! آپ کو اجازت کی کیا ضرورت ہے جناب ء عالی ۔۔۔ آپ کی دل کی صدا لفظ کی صورت ڈھل جائے تو اس سے ہم اپنی خوش نصیبی گردانیں گے ۔ شکریہ تبصرہ جات پر پسندیدگی کی رواں مہر ثبت کرنے کا۔۔ یہ لڑی اس گفتگو کا باعث ہے ۔۔ کچھ وقت بعد ہم کوشش کریں گے کہ تعطل کا انجماد ختم ہو اور اس...
  18. نور وجدان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    خوبصورت !
Top