جو بات عقل تسلیم نہیں کرے، ایسے نئے خیالات قابل ء عمل نہیں ہوتے ۔یہ اور بات ہے کہ آنے والے نئے لوگ ایسی سوچ کو قابلء عمل بنادیں۔خیال ہماری مادی دنیا میں بکھرے ہوئے ہیں ۔ ان کو اپنے حواس کی کسوٹی پر تول کر جب نئی سوچ پیش کی جائے تو وہ ماوراء سے وراء کا سفر طے کرلیتے ہیں ۔ دنیا میں خیال کا...