نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    ہاں کہانی تو اچھی لگ رہی ہے۔ یقیناً مزے کی ہو گی۔ اس ایک کو بھی جینے کا اب کیا فائدہ۔ اس کو بھی ڈوب کر مر جانا چاہیے۔
  2. ماوراء

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    امن، سنا ہے آجکل پاکستان سے یورپ میں کال دو روپے فی منٹ ہوئی ہوئی ہے۔ موقع سے فائدہ اٹھاؤ اور شروع ہو جاؤ۔ :p
  3. ماوراء

    موسم کا حال!

    میں تو کہہ رہی ہوں کہ کوئی آ کر یہاں سے تھوڑی سردی لے جائے۔
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اچھا۔ یہ نہیں دیکھی تھی۔
  5. ماوراء

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    مولوی صاحب کا خطبہ۔ مسلمانو بہت وڈا گراؤنڈ اے جدھر ویکھو بندے ای بندے نے ہر پاسے بشر ای بشر مسلمان نوں جس پاسے ویکھو سر ہی سر نظر آوندے نے اینج لگدا اے جیوے میں جمعہ بازار چہ رہ گیا آن مسلمانو اج پاکستان تے جرمنی دا ہاکی میچ اے یعنی اسلام تے کفر دی جنگ ہون والی اے اج پاکستان تے...
  6. ماوراء

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    واقعی فاتح بہت زبردست ہے۔ میں نے دوسری، تیسری بار سنا ہے۔ اور شروع میں مولوی صاحب خود ہی ہنستے ہیں۔ تو اور بھی ہنسی آ جاتی ہے۔ :hehe: بلکہ اس خطبے کو لکھنے کی بھی کوشش کر رہی ہوں۔ لیکن کچھ الفاظ ٹھیک سے لکھنے نہیں آ رہے۔lol
  7. ماوراء

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    ہاہاہاہاہا۔۔۔ زبردست فاتح۔
  8. ماوراء

    موسم کا حال!

    موسم سخت سرد ہے۔
  9. ماوراء

    موسم کا حال!

    محب علوی، صرف ایک محاورے کی بات نہیں تھی۔ اور شاید باقی باتوں کے بارے میں میں آپ کو بتا چکی ہوں۔ :) جی بالکل، آپ نے میرا غلط تعارف کروایا ہے۔ میں ایسی بالکل بھی نہیں ہوں۔ خوش مزاجی اور دوستانہ رویہ میرا صرف دوستوں کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔:p :lol: کچھ لوگ معذرت سوچ سمجھ کر کرتے ہیں، اور کچھ ہر...
  10. ماوراء

    موسم کا حال!

    آپی۔۔۔۔۔؟؟؟ انکل مجھے تو لگتا ہے کہ آپ پر تو لندن کی سردی کا ہی اثر ہو گیا ہے۔ معذرت کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو شاید میری بات سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے۔ غصے میں کہا ہوتا تو شتونگڑہ یہ :evil: والا ہوتا۔
  11. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    محب، ابھی 1020 الفاظ ہوئے ہیں۔ لیکن ابھی de کے کافی الفاظ باقی ہیں۔
  12. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شمشاد بھائی، یہیں اپلوڈ کر دی ہے۔۔۔!!!
  13. ماوراء

    موسم کا حال!

    شمشاد بھائی، مجھے تو کوئی عجیب سے لگتے ہیں۔ محب علوی نے شاید کوئی پرانی دشمنی کا بدلہ چکانا تھا جو ان کو میرے بارے میں جانے کیا کیا بتا دیا ہوا ہے۔:p
  14. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    :blush: شمشاد بھائی، سچ بولوں گی سچ کے سوا کچھ نہیں بولوں گی۔ میری بازو میں بہت علاج کے بعد بھی درد ٹھیک نہیں ہو پا رہا۔ ذرا سی دیر اس ہاتھ کو چلاتی ہوں تو درد شروع۔ میں آجکل ایک ہاتھ سے ہی زیادہ کام چلا رہی ہوں۔:( ورنہ میں ضرور کام مکمل کر لیتی۔ لیکن میں سوچ رہی ہوں۔ اب آپ کو واقعی کیک بھیج...
  15. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    وعلیکم السلام۔ وہ آنکھوں کے رنگ والا نہیں مل رہا تھا۔ لیکن بعد میں مل گیا۔ ہاں، یہ میں نے بھی دیکھی تھی۔ اچھی تھی۔ یہ عمیرہ احمد نے لکھی تھی کیا؟
  16. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    اس فلاپ سین کو دیکھنے کے لیے ساری رات اور دن نہیں سوئی میں۔ خیر یہاں کا سین بھی فلاپ ہوا۔۔۔!! الیکشنِ محفل نواز شریف کی واپسی تک ملتوی کیے جاتے ہیں۔ میری طرف سے اب بے شک اس دھاگے کو مقفل کر دیں۔:grin:
  17. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شمشاد بھائی۔۔۔۔وہ۔۔۔۔میرا کام۔۔۔۔ابھی تک وہیں کھڑا ہے۔ :( :blush:
  18. ماوراء

    موسم کا حال!

    حسن علوی آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے نا۔۔؟؟
  19. ماوراء

    آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

    ہاں، میں بھی ایسی نہیں ہوں۔ مجھ پر بھوری آنکھوں والی عادات فٹ آتی ہیں۔:p شاید بھوری ہی آنکھیں ہوں۔ لیکن دکھائی کالی دیتی ہوں۔:grin:
  20. ماوراء

    چرغہ

    lol۔ میں نے کبھی سسرال کے بارے میں سوچ کر تو نہیں سیکھا تھا۔ لیکن شوق شروع سے ہی تھا۔ پہلے امی کے ساتھ کھانے کی ٹیبل پر برتن لگانے سے شروع کیا۔ چوتھی،پانچویں میں تھی تو پھر سلاد، رائتہ جیسے کام ہم کرنے لگے۔اور ہم کزنز جب اکھٹی ہوتی تھیں تو سلاد کا مقابلہ کرتی تھیں کہ کون سب سے اچھا بناتا ہے-...
Top