نتائج تلاش

  1. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    واہ جی واہ ۔۔۔۔ میدان میں آ گئی ہماری شبو۔۔۔!!! اب محب کی خیر نہیں۔:grin: الیکشن رمضان سے پہلے ہی ہوں گے۔ کیونکہ حجاب رمضان میں الیکشن لڑنے کے موڈ میں نہیں ہے۔۔!!
  2. ماوراء

    میرے اطراف

    اس کو یقیناً "جنگلی کالے بیر" کہتے ہوں گے۔:p مانگتی نہیں ہوں۔ یہ ہمارے ہاں جگہ جگہ پائے جاتے ہیں۔بہت برا ٹیسٹ ہوتا ہے۔:p
  3. ماوراء

    تاسف جویریہ ۔۔۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں !

    میں نے صبح جب یہ پڑھا۔۔اس وقت سے میرا دماغ جکڑا ہوا ہے اور مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں کیا کہوں۔۔۔اتنے بڑے دکھ میں تو میری تسلی کے دو الفاظ بہت کم ہوں گے۔ میں دعا ہی کر سکتی ہوں۔:( اللہ تمھیں صبر عطا کرے۔ اور ہمت دے کہ ایسی مشکل گھڑی کا حوصلے سے سامنا کر سکو۔:(
  4. ماوراء

    تاسف فرحت کے نانا

    ابھی باجو نے بتایا کہ فرحت کے نانا کی ڈیتھ ہو گئی ہے۔ اللہ مرحوم کو جنت میں جگہ دے اور مغفرت فرمائے۔ اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
  5. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    حجاب اور محب کو پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے۔۔:confused: خیر جب تک یہ دونوں فیصلہ کرتے ہیں۔ تب تک آپ اور زکریا کا تو الیکشن کرواتے ہیں۔
  6. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    میرا اپنے بارے میں بہت ہی نیک خیال ہے۔ ماشاءاللہ بہت اچھی بچی ہوں۔:p تمھارا ارادہ کیوں بدل رہا ہے؟ آپ فکر نہ کریں۔ اکیلا نہیں کھڑا ہونے دیں گے۔ اگر میرے مقابلے میں کھڑا ہونے کا سوچ رہے ہیں تو خیال رہے۔۔اس بار بھی آپ کو ہی پِٹنا پڑے گا۔:p
  7. ماوراء

    ایوارڈز 2007

    شکریہ فاتح۔ :grin: محب علوی، آپ کو چوتھا اور آخری باتیں بنانے (سنسان تھریڈ) کا ایوارڈ جاری کر دیا گیا ہے۔ عیش کریں اب۔ ویسے میں سوچ رہی ہوں آپ کو کچھ زیادہ ہی تمغے مل گئے ہیں۔ ایک مجھے عنایت کر دیں گے کیا۔۔؟؟:p
  8. ماوراء

    ایوارڈز 2007

    فاتح، آپ کو تو پھر بھی کھانا پکانا نہیں آتا۔ وہ محب علوی کو ہی گفٹ کر دیں۔ شاید انھیں ہی کوئی کام کرنا آ جائے۔ باتیں بنانے کے علاوہ۔
  9. ماوراء

    ایوارڈز 2007

    :laugh: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    حجاب، یہ کیا کہہ رہی ہو۔۔؟ پلیز کچھ کرو۔۔۔تھوڑا بہت تو وقت نکال سکتی ہو نا۔۔؟:confused: اور میں تو محب کے مقابلے میں نہیں کھڑی ہو رہی۔ محب علوی، آپ کے کیا ارادے ہیں؟
  11. ماوراء

    ایوارڈز 2007

    مزید ایوارڈز جاری کر دئیے گئے ہیں۔ فرزانہ : بہترین رکن برائے "آپکی شاعری" سیفی : بہترین کھیل (خط لکھنے کا کھیل) شمشاد : پسندیدہ ناظمِ خاص شمشاد : بہترین رکن برائے گپ شپ مکی : اردو مقامیانہ ایوارڈ وارث : بہترین نیا شاعر قیصرانی : بہترین مددگار رکن فعال لائبریری اراکین قیصرانی شمشاد...
  12. ماوراء

    switzerland‘

    زبردست باجو۔۔۔بہت اچھا کوٹ ہے۔ خاص طور پر نیچے سے بہت اچھا بنا ہوا ہے۔ پرس، کانٹے اور اسکارف بھی بہت اچھے ہیں۔ کانٹے یہ کیا اقراء نے لیے ہیں؟ کوٹ بہت اچھا ہے۔ :best:
  13. ماوراء

    میرے اطراف

    ساجد، اچھی تصویریں ہیں۔ یہ بتائیں کہ آپ کا گاؤں کون سا ہے؟
  14. ماوراء

    میرے اطراف

    آہ۔ کسی ایک چیز کے بارے میں مجھے معلوم تھا۔ سوچا میں بتاتی ہوں۔ آگے سے دیکھا تو رضوان پہلے ہی بتا چکے تھے۔:p
  15. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    نہیں نہیں۔۔ہمیں آداب نہیں سیکھنے۔ہم اس دربار سے اٹھ کر ہی چلے جاتے ہیں۔:p
  16. ماوراء

    switzerland‘

    519۔۔۔ہمم۔۔۔یہ نمبر تو اب لگتا ہے، یاد ہی رہ جائے گا۔ اور جب کبھی یہ نمبر آنکھوں کے سامنے آیا۔۔باجو ضرور یاد آئیں گی۔lol
  17. ماوراء

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    فاتح، میں نے پوائنٹس سے الگ الگ پوسٹ کی ہے۔ کیا ٹھیک ہے۔ یا ضروری ہر صفحے کی ایک پوسٹ کرنی تھی؟ فوائد۔۔۔۔؟ میں وکی پیڈیا پر کام کر کر کے فوائد حاصل کر چکی ہوں۔ بس اسی لیے اب وکی پر کام کرنے کا موڈ نہیں ہوتا۔ شکریہ کہ آپ خود ہی یہ کام کر لیں گے۔:p
  18. ماوراء

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی

    شخصی حکومت میں شاعر کی آزادی سے اس کو نقصان پہنچتا ہے: ایسے زمانے میں اگر کوئی مستغنی مزاج اور آزاد طبع شاعر دربار کی رضا جوئی کو خیال نہیں کرتا تو اس کو ویسے ہی ثمرے بھگتنے پڑتے ہیں جیسے کہ فردوسی کو بھگتنے پڑے۔ فردوسی ایک آزاد منش اور قانع
  19. ماوراء

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی

    قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید معلوم ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے: عرب کے سوال اور ملکوں میں بھی شعرا کی قدر دانی کا ایسا ہی حال رہا ہے قومی سلطنتوں میں جہاں بادشاہ حاکم علی الاطلاق نہیں ہوتا۔ ایسی قدردانیوں سے شاعری بے انتہا ترقی پاتی ہے۔ شاعر جب تک تمام قوم میں مقبول نہیں...
  20. ماوراء

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی

    عرب میں شعرا کی قدر: شعرا کی قدر تمام دنیا میں ہمیشہ سے ہوتی آئی ہے سلطنتوں نے ہمیشہ اس کی قدر کی ہے اور قوموں نے ان کے دل بڑھائے ہیں۔ عرب میں شاعر قوم کی آبرو سمجھا جاتا تھا جب کسی قبیلہ میں کوئی شخص شاعری میں ممتاز ہوتا تھا تو اور قبیلوں کے لوگ اس قبیلہ کو آ کر مبارک باد دیتے تھے اور سب مل...
Top