خزان کے پتے آپ کو اپنے جیسے لگتے ہیں۔۔۔۔؟؟ ایسا تو نہیں کہیں شگفتہ۔۔۔۔!! وہ تو ہر طرف بکھرے ہوتے ہیں اور ان کو سمیٹنے والا کوئی نہیں ہوتا۔ اور آپ تو بکھری بھی نہیں۔۔۔اور سمیٹنے والے پہلے سے تیار ہیں۔۔۔!!
زبردست نبیل بھائی۔ بہت اچھا مضمون لکھا ہے۔ میں آپ سے کہنا بھی چاہتی تھی کہ کیا آپ یہ مضمون محفل پر پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اور آپ نے خود ہی پوسٹ کر دیا۔ :best:
بالکل فرحت۔۔لیکن یہ ایسا کیک ہے جس کی صرف خواہش کی جا سکتی ہے۔:grin:
lol ۔فاتح کتنے سال کی ہے آپکی بیٹی؟ بھئی میری تو پانچ سال سے ہمت ہی نہیں ہوئی ابا کی جیب کو ہاتھ لگانے کی بھی۔
مہوش، دیر سے جواب دینے کے لیے معذرت۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ جلد ہی باغ و بہار وکی پر منتقل کر دوں۔ اس کے چند صفحات ہی باقی رہ گئے ہیں۔
مہوش، لائبریری سائٹ (وکی) جو ابھی تک چل رہی ہے میرا خیال ہے وہ آپ کی وجہ سے ہی چل رہی ہے۔ جب لائبریری کی سائٹ لانچ ہوئی تھی تب میں نے کچھ ارکان سے وکی پر کام...
اچھا۔۔۔گڈ۔ میں نے لنک بھیجا ہے۔ اسے دیکھ لو۔ کل انشاءاللہ تفصیلات بھیجتی ہوں۔ پی ایم وغیرہ کر دیتی تو میل آ جاتی پتہ چل جاتا مجھے۔۔۔یہیں تھی لیکن فورم پر نہیں تھی۔
وعلیکم السلام سارا، اچھا آج میرا دن بہت ہی بزی اور تھکا دینے والا تھا۔۔بی ایس بی پر دیکھ ہی نہیں سکی۔ میں ابھی دیکھتی ہوں اور دیتی ہوں۔ اور تم فارغ ہو کیا آج۔۔؟
امیاں تو اچھی ہوتی ہیں بس یہ بچے ہی گندے ہوتے ہیں۔ کوشش کرتی ہوں کہ امی کی مدد کروا دیا کروں۔ لیکن جب کرواتی بھی ہوں تو بہت شور مچا...
ایک تو شمشاد بھائی۔۔۔بھابھی کا فون نمبر بھی نہیں دیتے۔ ورنہ اب میں ان کو کال کر کے بتاؤں کہ تین دن کے لیے جانے کہاں اکیلے اکیلے سیر کرنے جا رہے ہیں۔ واپس آتی ہیں تو ساری شکایتیں ایک ساتھ ہی لگانی پڑیں گی۔:rolleyes: