نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی

    اس کی کثرت کا سبب: بظاہر اس کثرت کے دو سبب معلوم ہوتے ہیں ایک مدح و ستائش پر ممدوح کی طرف سے صلہ و انعام ملنے کا رواج جس کی وجہ سے ہر موزوں طبع کا عام اس سے کہ وہ شاعر بننے کے لائق ہو یا نہ ہو شاعری اختیار کرنے کا خیال ہوتا تھا۔ دوسرے ہر درجہ کے شعر پر سامعین کی طرف سے جا و بیجا تحسین و آفرین...
  2. ماوراء

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی

    مسلمان شعرا کی کثرت: یورپ کا ایک مورخ عربی لٹریچر کے ذکر میں لکھتا ہے کہ “صرف عرب کی قوم میں اتنے شاعر ہوئے ہیں کہ تمام جہاں کی قوموں کے شاع شمار میں ان کے برابر نہیں ہو سکتے۔“ ظاہر اس نے عرب قوم کے شعرا سے صرف عربی زبان کے شاعر مراد لیے ہیں اور اس سے اندازہ ہو سکتا ہے کہ اگر عربی کے ساتھ...
  3. ماوراء

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی

    چوتھی صدی ہجری میں شعر کی نسبت کیا خیال تھا: مرزا محمد طاہر نصر آبادی اپنے تذکرہ میں لکھتے ہیں کہ ایک روز رات کے وقت صاحب ابن عباد طالقانی کی مجلس میں حسب معمول فضلا اور شعراء جمع تھے۔ اثنائے سخن میں شر کا ذکر چھڑ گیا بعضے شعر کی تعریف کرتے تھے بعضے مذمت۔ جو لوگ مذمت کرتے تھے انہوں نے کہا...
  4. ماوراء

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    اوکے فاتح، میں کرتی ہوں۔ اور وکی پر۔۔۔۔آپ خود ہی کر دیں نا۔ وہ کام میرے لیے مشکل ہے۔ سوری۔:(
  5. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    تو کچھ ہم معصوم درباریو‌ں کا تو خیال کیجئے۔:?
  6. ماوراء

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    فاتح، میں نے تبصرے والا تھریڈ سیکشن "تبصرے" میں منتقل کر دیا ہے۔ آپ اس کا لنک اپنی پوسٹ میں دے دینا۔ تاکہ تبصرہ کرنے والوں کے لیے آسانی ہو۔
  7. ماوراء

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    فاتح، ابھی فارغ تھی۔ سارے صفحے ابھی ہی لکھے ہیں۔ کچھ دن پہلے کچھ لائنیں ہی لکھ سکی تھی۔اور بڑھا کر بالکل نہیں دینا۔ اتنا کافی ہے۔ :p اور تبصرہ یہاں۔۔؟
  8. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    اتنی مشکل اردو۔۔۔۔:?
  9. ماوراء

    موسم کا حال!

    سردی۔۔۔5 درجہ حرارت۔:(
  10. ماوراء

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی

    صفحہ : 20 - 16 تبصرے کا لنک خود مختار بادشاہ جن کا کوئی ہاتھ روکنے والا نہیں ہوتا اور تمام بیت المال جس کا جیب خرچ ہوتا ہے اس کی بے دریغ بخشش شعراء کی آزادی کے حق میں سم قاتل ہوتی ہے۔ وہ شاعر جس کو قوم کا سرتاج اور سرمایہء افتخار ہونا چاہیے تھا۔ ایک بندہ ہو اوہوس کے دروازہ پر دریوزہ گروں...
  11. ماوراء

    شتونگڑے

    زینب، محفل میں "سمائیلز" کو "شتونگڑے" ہی کہا جاتا ہے۔ یہ نام افتخار بھائی نے دیا تھا۔ اور اس دھاگے کا مقصد ایسے شتونگڑے پوسٹ کرنا ہے جو نئے ہوں اور محفل پر موجود نہ ہوں۔
  12. ماوراء

    switzerland‘

    میرا خیال ہے کہ باجو تصویری سفر نامہ ہی پوسٹ کریں گی۔ لیکن ہو سکتا ہے کچھ اہم باتوں کو تحریری طور پر بھی پوسٹ کر دیں۔ دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔ آپ حوصلہ رکھیں۔:p
  13. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    باجو واپس آ چکی ہیں۔ جلد ہی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔ محفل میں آج کل چند ایک تھریڈز ہی ایکٹو دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ سناٹا بھی دور ہو جائے گا۔۔۔!! دونوں امیدوار سے گزارش ہے کہ جلد از جلد اپنے منشور پیش کر دیں۔ اور اگر کوئی الیکشن لڑنے میں دلچسپی رکھتا ہے تو وہ بھی اپنا...
  14. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اچھا۔۔۔!!!
  15. ماوراء

    switzerland‘

    فاتح، ابھی تو باجو تھکی ہوئی آئی ہیں۔ کیا معلوم سفر نامہ بعد میں لکھیں تو ساتھ ہی یہ کہانی بھی بیان کر دیں۔:grin:
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    پچھلے دھاگے کے تو ابھی صرف 26 صفحات ہوئے تھے۔
  17. ماوراء

    switzerland‘

    باجو۔۔۔سبھی تصاویر بہت اچھی ہیں۔ بہت مزہ آیا دیکھنے میں۔ میرا بھی دل کر رہا ہے۔ :(
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    بھولے بھٹکے تو ہم ہی ہو سکتے ہیں۔ اب کون؟
  19. ماوراء

    switzerland‘

    زبردست باجو۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔!! اور ویلکم بیک۔
  20. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    آج کہاں ہیں سب۔۔۔؟:hmm:
Top