نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد سارا منیر کی سالگرہ

    سارا کو سالگرہ مبارک۔
  2. ماوراء

    مبارکباد ثناءاللہ صاحب کی سالگرہ

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
  3. ماوراء

    switzerland‘

    باجو کل رات کی فلائٹ سے واپس آ رہی ہیں۔۔!!
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    lol۔ ہاں مجھے اتنا پتہ چلا کہ کچھ کہا ہے۔ میں سمجھی کہہ رہی ہے کہ تالیاں بجائیں۔ :grin: چلیں پھر کوئی نئی ویڈیو بھی لگائیے گا۔
  5. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی سالگرہ

    نہیں شمشاد بھائی کچھ بھی نہیں پتہ۔ آویں ہی فضول ہانک رہی ہوں۔:p
  6. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    آمین۔ اور ماہا تو بہت ہی کیوٹ ہے۔ اتنی اچھی نظم پڑھی۔ اور آخر میں خود ہی خوش ہو کر تالیاں بھی۔۔:grin:
  7. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی سالگرہ

    یہ تو ابھی مجھے معلوم ہی نہیں۔ :rolleyes:
  8. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی سالگرہ

    کارڈ چھپ جانے کے بعد بتاؤں گی۔ آجکل کی دنیا پر اعتبار کوئی نہیں۔:p
  9. ماوراء

    ملنگ بابا ہزار سالہ چلہ کاٹ کر گھر پہنچا اس کی بالکل نئی تصویریں

    مجھے تو ملنگ بابا کی تصویریں ہی نظر نہیں آ رہیں۔:dontknow:
  10. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی سالگرہ

    لیکن شادی سے پہلے اگر معلوم ہی نہ ہو کہ کتنے عرصے بعد شادی پرانی ہو جاتی ہے تو پھر۔۔؟؟
  11. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی سالگرہ

    چلیں شمشاد بھائی، میں اپنی شادی کے بعد آپ کو درست بات بتاؤں گی کہ کتنے عرصے بعد شادی پرانی ہو جاتی ہے۔:p
  12. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی سالگرہ

    میرے خیال میں تو شادی کم از کم ایک ہفتے بعد ہی پرانی ہو جاتی ہے۔ اور زیادہ سے زیادہ تو میرا خیال ہے ساری زندگی پرانی نہیں ہونی چاہیے۔ ہمممم۔۔نہیں۔۔۔ٹھہریں مجھے ذرا سوچنے دیں۔۔ :hmm: ۔۔۔ایک سال بعد شادی پرانی ہو جاتی ہے۔ اگر نہیں بھی ہوتی تو ہو جانا چاہیے۔۔۔:doordont:
  13. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ساجد بھائی، مجھے تو ابھی ابھی معلوم ہوا کہ کل آپ لوگوں کے ساتھ کیا ہوا تھا۔ مجھے تو جیسا باجو نے کہا ویسا فاتح تک بات پہنچا دی۔ آپ تک بھی پہنچانی تھی وہ فاتح نے آپ کو پہنچا دی۔ اور اب شکر ہے صفائی کے لیے فاتح کو ہی پیش ہونا پڑ رہا ہے۔
  14. ماوراء

    عمیرہ احمد کے ناول

    ابھی کچھ انتظار کر لیں۔ کاپی رائٹ کی اجازت کے لیے عمیرہ احمد کو میل کی ہوئی ہے۔
  15. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    میں بھی سوچ رہی تھی کہ شگفتہ کو تو خفیہ ہونے سے گھبراہٹ ہوتی ہے تو آجکل شگفتہ چھپ چھپ کر کیوں آ رہی ہیں۔ اب پتہ چلا کہ آپ اپنے اختیارات کا غلط استعمال کر رہی تھیں۔:grin:
  16. ماوراء

    موسم کا حال!

    شمشاد بھائی۔ جگہ تو آپ ہی بدلنے کا کہہ رہے تھے نا۔ ہمارے ہاں تو سخت سردی ہو گئی ہے۔ اور مجھے تو کچھ زیادہ ہی لگ رہی ہے۔ ابھی ابھی بہت تیز بارش ہوئی۔
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    ہاہاہاہا۔ اوپس۔۔۔چرغہ تھا اور میں چرغی لکھ گئی۔ یہاں آپ نے اس کے بارے میں لکھا نہیں تھا نا۔ ورنہ دوسرے دھاگے پر تو آپ کی پوسٹ سے دیکھ کر لکھا تھا۔ :p
  18. ماوراء

    باغ و بہار

    جی فاتح، میں شمشاد بھائی سے مخاطب تھی۔ فرحت۔۔۔دیکھ لیں میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔:dontknow:
  19. ماوراء

    منظر بھوپالی حرف حرف رٹ کر بھی آگہی نہیں ملتی۔۔منظر بھوپالی

    بہت خوب فرحت۔ مجھے اس میں دو اشعار کا علم تھا جو کہ مجھے بہت پسند تھے۔ مکمل غزل شئیر کرنے کا شکریہ۔!
  20. ماوراء

    باغ و بہار

    شمشاد بھائی۔ شگفتہ اور محب کے صفحات رہ گئے ہیں بس۔
Top