اگلے سو سال میں مریخ کی Colonization بعید از امکان ضرور ہوسکتی ہے۔ لیکن Space Exploration کے مقاصد اور افادیت محض Colonization تک محدود نہیں ہے۔
مثلا بھارت میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے حلقوں نے متعلقہ شعبہ میں ایک اہم منزل طے کی ہے۔ اس مشن کے دوران حاصل ہونے والے علم اور تجربہ کی اپنی اہمیت ہے۔...