نتائج تلاش

  1. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    مزاق میں بھی ایسی بات زیب نہیں دیتی کہ کسی کی شکل و صورت کی وجہ سے اسے کسی جانور سے تشبیح دی جائے ۔۔ آپ برائے مہربانی اس پیغام کو مدون کریں۔۔ وسلام
  2. طالوت

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    مبارکباد قبول کریں شمشاد ۔۔۔ اب کی بار کون سا ایوارڈ لے اڑے ؟ وسلام
  3. طالوت

    تعارف سعود بن سعید کو خوش آمدید

    کیا ایکو پنکچر (غالبا یہی کہتے ہیں) کی تعلیم لے رہے ہیں ؟ ۔۔۔ تعلیم انگریزی زبان میں ہے یا چینی زبان سیکھنا پڑی ؟ زینگ ژؤنگ پی چاں شی کوآ پینگ شانگ ;) وسلام
  4. طالوت

    داستان ایمان فروشوں کی۔

    میں نے بھی وہی پڑھی ہے ۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    یہ پینے کی چیز ہے کھانے کی نہیں ۔۔ جی ہاں چکیاں تو ہیں ، مگر میں نے ایک ادھ پاکستانی بقالے والوں سے پوچھا تھا انھوں نے جانے کہاں کا بتایا۔۔۔ اس بار کوشش کرتے ہیں چکیوں پر ۔۔ گُڑ نہ ملے چینی سے بھی کام چل جائے گا ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    امام عالم کی شرارتیں

    میرے ماموں ذرا جزباتی واقع ہوئے ہیں ، اور شاہوں/سیدوں کے سب سے بڑے وکیل ، اور میں کسی کو کسی قوم یا ذات کی وجہ سے عزت نہیں دیتا ، حسب نسب کو میں پاؤں کی ٹھوکر پر رکھتا ہوں ۔۔ جبکہ ماموں کا خیال ہے کہ بابا چونکہ شاہ ہے اسلیے وہ کچھ بھی کرے اس کے بارے میں اچھے لفظ ہی کہنے چاہیں :mad: باقی آپ خود...
  7. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    اس بات میں سب سے زیادہ وزن ہے :) ۔۔ اپنے حوالے سے کی گئی بات کی میں تصدیق کرتا ہوں۔۔ وسلام
  8. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اب آپ شکریہ ادا کر کے اس مقصد کا مزہ کرکرا نہ کریں ۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    مگر اسقدر چائے اچھی نہیں ، دن بھر میں 6-8 کپ میں بھی پیتا تھا اور خاضی کڑک مگر ایسا دل اچاٹ ہوا کہ اب مجبوری میں پینا پڑ جائے تو ٹھیک ورنہ نہیں ۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں نے کوشش کی تھی پچھلی گرمیوں میں کہ کہیں سے ستو مل سکیں ۔۔ میں نہیں پڑھا تھا کہ رسول اللہ کے دور میں یہاں بھی ستو پیے جاتے تھے ، مگر یہاں تو ذرہ تک نہیں ملا :( ان گرمیوں میں پھر سے تلاش جاری رہے گی ۔۔۔ یا کوئی پاکستان سے آیا تو اس کے ہاتھ منگوا لوں گا۔۔ وسلام
  11. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میرا مقصد پورا ہوا ۔۔:) وسلام
  12. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    کہاں جناب ، اگر زینب ہوتیں یا ان جتنی بھی چھوٹی ہوتی تو ہم کہاں کام کے آدمی ہوتے ۔۔ ہے سب سے چھوٹی ، تو اس کا مطلب تو آپ سمجھ ہی سکتے ہیں ، لیکن اپن کو کوئی فرق نہیں پڑتا ، کیونکہ موصوفہ کو پاس بٹھانے کے لیے بھی زوردار آواز دینا پڑتی ہے ، ورنہ جہاں میں کمرے داخل ہوا وہاں وہ غائب :noxxx: ۔۔۔۔۔...
  13. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    کوئی اور تعریف نہیں کرتا تو کیا خود بھی نہ کروں ؟ ویسے بھی جھوٹ کی عادت نہیں ، اور ماں جی کا ذکر ہو تو جھوٹ ؟ اندھے کنوئیں میں نا جا گروں ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    خیریت ، موڈ کو اچانک کیا ہوا ؟ ایک گلاس پانی پییں ، صحن کا ایک چکر لگائیں ، اپنا کوئی پسندیدہ نغمہ گنگنائیں ، اپنی آج کی کسی غلطی پر اللہ کے حضور نادم ہوں ، کسی چھوٹے سے پیار کریں ، کسی بڑے سے کسی کام کا پوچھیں اگر وہ ابھی کروانا چاہتے ہوں ، ایک عدد چاکلیٹ کھائیں ، کسی ایسے دوست کو فون کریں جس...
  15. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    چائے :notlistening:کوفی:notlistening: چائے:notlistening: کوفی:notlistening: کان پک گئے ہیں ان دونوں کا ذکر سن سن کے ، خیر کوئی بات نہیں ایک مہینہ اور ہے ، پھر لسی کا دور چلا کرے گا ، ستو کی مہک اٹھا کرے گی ۔۔ ٹھیک ہے نا شمشاد/فاطمہ ؟ :) وسلام
  16. طالوت

    مشہور پنجابی گیت "کیہڑی غلطی ہوئی اے ظالم"

    بالکل انجیے اے لالہ ، پر حد ہوندی اے ہر چیز دی ، حدوں ٹپیا کوئی وی کم چنگا نییں لگدا ۔۔ سیانے کہندےیاں کہ "کدی اوس لئی نہ روویں جنوں تیرے اتھرواں دی پروا نہ ہووے ، اور جنوں تیرے اتھرواں دی پروا ہووے گی او تینوں روون نہ دے گا" وسلام
  17. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اب بھی انتظار ؟ حیرت ہے ۔۔ اس سے بہتر نہیں کہ وہ پاکستان کا چکر لگا لیں ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    مشہور پنجابی گیت "کیہڑی غلطی ہوئی اے ظالم"

    اے ہوکے (گیت) میرے اونے بیلیاں لئی جناں واسطے ساری دنیا دا غم اک پاسے تے اوناں دے متراں دا دتیا غم اک پاسے ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    مشہور پنجابی گیت "کیہڑی غلطی ہوئی اے ظالم"

    ہنے ٹھیک کرنا واں وسلام
  20. طالوت

    مشہور پنجابی گیت "کیہڑی غلطی ہوئی اے ظالم"

    ہر بخت گئے میں بے کس دے ، بن گئی غیراں دی جیت اے میری زندگی کر ویران گئی ، من بھاون پیار دی ریت اے گیا بدل زمانہ نال ماہی دے ، نییں جگ تے کوئی میت اے تاہیں یار ملنگی گانداں اے شفقت مظلوم دے گیت اے کیہڑی غلطی ہوئی اے ظالم کیوں دور ڈیرے لائے نی بوہے غیر دے وسائے نی - - - اے دل زخمی اس...
Top