نتائج تلاش

  1. طالوت

    مُرلی دھرن نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا ہے

    دو عظیم کھلاڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    مجھے بالکل پسند نہیں ۔۔ بلکہ کڑی دیکھ کر میں دستر خوان سے اٹھ جاتا ہوں ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    " اشتہاری "

    یہی تو مصیبت ہے کہ ہم مادی ترقی اور پیسے کو ایک ہی رخ سے دیکھتے ہیں اور نتیجہ یہ کہ ترقی رہ جاتی ہے پیسے کی ہوس بڑھ جاتی ہے ۔۔ ہاؤسنگ اسکیموں کی پاکستان میں جو حالت زار ہے شاید ہی دنیا میں کہیں ہو ۔۔ عمر بھر کی جمع پونجی پرکشش اشتہارات کے سہارے لوٹ لی جاتی ہے ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    " اشتہاری "

    عارف چھوٹی چھوٹی روحانی بیماریاں مل کر ایک بڑی بیماری کو جنم دیتیں ہیں ۔ آپ کسی معمولی سے معمولی برائی سے بھی صرف نظر نہیں کر سکتے ۔۔ اور یہ جس آوے کی آپ بات کر رہے ہیں اس کا ہم بھی حصہ ہیں ۔۔ کچھ سال قبل میں بھی کچھ ایسے ہی خیالات رکھتا تھا کہ راتوں رات ہر چیز بدل جائے سب اچھا ہو جائے اور ایسا...
  5. طالوت

    " اشتہاری "

    شمشاد اس میں محض فحش ہی نہیں بلکہ اخلاقی اقدار کا جنازہ نکالنے والی ہر قسم کی اشتہاری بازی و سازی پر بات کرتے ہیں ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    بسکٹ چائے میں ڈبو کر کھاتے ہیں یا ٹکڑا چبا کر پھر چائے پیتے ہیں ؟ وسلام
  7. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فیصل قریشی"

    پہلا تاثر تو یاد نہیں ، مگر ان کے ایک دھاگے پر بڑی کوفت ہوئی تھی مگر اس میں کئی ایک احباب بھی برابر کے شریک تھے تو صرف انھی سے کچھ کہنا مناسب نہیں لگا ۔۔ ویسے بھی جو باب بند ہو چکا اس کا کھولنا کیا۔۔ میرا خیال ہے براہ راست تو اب تک بات چیت نہیں ہوئی ، کیا کہتے ہیں فیصل ؟ کافی لیے دئیے رہتے ہیں...
  8. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فیصل قریشی"

    بڑے مشکل مہمان کو چنا ہے ۔۔ تھوڑی تحقیق کر لیں پھر کہتے ہیں کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    " اشتہاری "

    ٹائم مشین ;) یہ بھی خوب کہا ۔۔۔ اگر مجھے مل جائے تو کچھ ضروری چیزیں لے کر مزید آگے جانا چاہوں گا۔۔ اچھا بھائی کرتے ہیں کچھ ۔۔ مگر اگر کوئی پڑھنے نے آیا تو جناب کی خیر نہیں ۔۔ درست کہا ! ۔۔ وہی انفرادی سوچ ذاتی مفاد ۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    محفل میں فوٹو ، خدا کے لیے یہ ظلم نہ کریں ، سنا ہے چھوٹے بچے بھی محفل پر آتے ہیں ، اور عبداللہ گبین تو بہت چھوٹا ہے ، رونے لگا تو جیہ چپ نہ کرا سکیں گی :notlistening::notlistening: ۔۔ شکل سے سیدھی :nailbiting: بکل والی بہن جی کا بڑا فائدہ ہے ، روب شوب ڈالنے میں آسانی رہے گی ۔۔۔ :idea2: وسلام
  11. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    زندگی کی سب سے بڑی خوشی دوسروں کو خوش رکھنا ہے ۔۔ اور سب سے بڑا غم کسی کو غمزدہ کرنا ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    تو پھر کام کی بات نہیں سوچتی ہوں گی :cow: وسلام
  13. طالوت

    تعارف سعود بن سعید کو خوش آمدید

    آپ اکلوتے ہیں جو اس علاقے سے ہیں ۔۔ ابھی تو مزید سوالات کیے جائے گے ۔۔ اور ہاں فی الحال ایک سوال کا اضافہ اور کر دوں ، چین کی سیر کے لیے کچھ معلومات مل جائیں تو نوازش ہو گی ۔۔ کہ پاکستان سے کیسے اور کتنے پیسوں میں چین کی مختصر سیر کی جا سکتی ہے ۔۔ ایک منا سا مضمون درکار ہے کیونکہ میرے ایک دوست...
  14. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    آپ سوچتی بہت ہیں ، اس طرح سے تو آپ بیمار پڑ جائیں گی ۔۔ آپ ایسا کیا کریں کے کسی اور کو سوچنے کا کہہ دیا کریں اور جو کچھ وہ سوچے اس یہاں پٹخ دیا کریں ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    بچہ ہونا تو اچھا ہے ، کیونکہ نہ پوچھ نہ پڑتال ۔۔ "پوری نانی اماں" یہ بھی تو بچوں کے لیے ہی کہا جاتا ہے نا ! وسلام
  16. طالوت

    " اشتہاری "

    بنیادی چیزوں سے دین براہ راست منع کرتا ہے ، اور اسی بنیاد کی روشنی میں ہی ہم یہ تمیز کر سکتے ہیں کہ مزید کیا کچھ ہمارے لیے ضرر رساں ہے ۔۔ اسلیے اللہ رب العزت نے ہمیں بار بار غور فکر کا حکم دیا ہے ۔۔ میں جہاں تک سمجھ پایا ہوں، غور و فکر کا بار بار حکم اور دنیاوی معاملات میں رسول اللہ کا یہ فرمانا...
  17. طالوت

    آج کا شعر - 3

    وہ تو کچھ ہو ہی گئی تم سے محبت ورنہ ہم وہ خود سر ہیں کہ اپنی بھی تمنا کریں وسلام
  18. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    چہیتی تو آپ بھی ہیں ، مگر آپ بڑی ہو گئی ہیں اسلیے آپ سے وہ لاڈ تو نہیں کیے جا سکتے ۔۔:) جو بچوں سے کیے جاتے ہیں ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    " اشتہاری "

    نظام ختم ہو گا ، مگر اس کے لیے پہلے افراد تو تیار ہوں ۔۔ جن بے خبروں کو یہی خبر نہیں اچھا کیا اور برا کیا ۔۔ وہ نظام کیونکر بدل سکتے ہیں ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    بھائی بھی کہیں اور شکریہ بھی ادا کریں ۔۔ کچھ مناسب بات نہیں لگتی ۔۔ لگے ہاتھوں اس شعر کا مطلب بھی سمجھاتی جائیں کہ غالب کی شاعری اور میری سمجھ کے درمیان یاجوج ماجوج والی دیوار حائل ہے ۔۔ وسلام
Top