نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف السلام علیکم

    بہت زیادہ مضامین ہیں کس کس کا نام لوں :)
  2. محب علوی

    سبق Data Structures

    پرانی string کلاس اب کارآمد نہیں بلکہ اسے آپ کوڈ میں استعمال کریں تو ایرر آتا ہے۔ اس لیے اب نئی str کلاس استعمال کریں جس پر بدقسمتی سے زیادہ مثالیں میسر نہیں مگر امید ہے کہ مستقبل میں بہتری آئے گی۔
  3. محب علوی

    مشق Strings کی مشقیں

    معذرت قبول ہوئی اور اس مثال میں ویب پیج یا کسی بھی متغیر(variable) میں سے URL اخذ کیا جا رہا ہے۔ فی الحال صرف ایک لنک ہے مگر آگے چل کر پورے ویب پیج میں سے جتنے بھی لنک ہوں گے وہ سب اخذ ہوں گے۔ دوسرے تمام ٹیگز کو ہم نظرانداز کریں گے۔ ویب پیج کا سورس دیکھیں کسی بھی پیج کا تو ایسے ہی ٹیگز نظر آئیں...
  4. محب علوی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    ٹھیک ہے بھئی ، سی این این کا نکتہ نظر بھی درست ہو سکتا ہے اگر سی این این کی خبر میں سینکڑوں کی تعداد ہیڈلائن میں نہ ہوتی بلکہ رپورٹ میں کہیں ذکر ہوتا جبکہ جنگ کی رپورٹ میں لوگوں کی تعداد کا ذکر نہیں صرف ہجوم کے پھیلاؤ کا ذکر تھا۔ لوگوں کی شمولیت اسلام آباد سے شروع ہو کر بہت طویل سفر کرکے ٹانک...
  5. محب علوی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    نہیں یہ جنگ اخبار سے تھا اور اس کے امکان اس لیے تھے کیونکہ یہ پھیلاؤ گاڑیوں کا تھا جس میں 25 کلومیٹر ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں۔
  6. محب علوی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    میں نے اخبارات کی خبریں پوسٹ کی ہیں اور وہاں پہنچنے پر ہجوم کم ہونا تھا۔ اور آخری جملہ ان لوگوں کے لیے ہے جو اس پورے امن مارچ پر تنقید کر رہے ہیں ۔
  7. محب علوی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    قافلے کو وزیرستان جانے سے روک دیا گیا۔ منزئی سے اب قافلہ ٹانک واپس جہاں جلسہ منعقد ہوگا۔
  8. محب علوی

    مشق Strings کی مشقیں

    محمدصابر محمداحمد نمرہ حسیب نذیر گِل محمد بلال اعظم
  9. محب علوی

    مشق Strings کی مشقیں

    اسی کوڈ کو ہم ایک فنکشن میں لکھ کر web crawler اطلاقیہ کے لیے کوڈ میں استعمال کریں گے۔ اس کوڈ سے ہم ایک ویب پیج موجود تمام لنک اکٹھے کریں گے۔
  10. محب علوی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو جو حس انسانیت سے بھی محروم ہو کر فضول تنقید میں مصروف ہیں۔ امن کس کی خواہش نہیں ہوتی (کچھ لوگ جن کے مفاد نہ جڑے ہوں) ، اب تک کسی سیاسی جماعت کو ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج اور آواز اٹھانے کی توفیق نہیں ہوئی۔ عمران نے یہ مشکل اور جرات مندانہ اقدام اٹھایا ہے مگر بہت سے...
  11. محب علوی

    مشق Strings کی مشقیں

    نمرہ کو ملیں گے پورے نمبر :) ایک اور طریقہ جس میں متغیر () کے نام بامعنی اور لنک ٹیگ کو آغاز سے لیا گیا ہے ۔ page =('<div id="top_bin"><div id="top_content" class="width960">' '<div class="udacity float-left"><a href="http://www.xkcd.com">') start_link = page.find('<a href=') # start...
  12. محب علوی

    مشق Strings کی مشقیں

    بھائی صاحب پہلی پوسٹ میں صرف وہ اسٹرنگ لکھنی تھی جس سے کسی بھی لنک ٹیگ کے آغاز کا اشاریہ مل جاتا اور اس کے بعد اگلی مشق میں ایک ویب پیج کا مواد فرض کیا گیا ہے (اس کی جگہ پہلی پوسٹ سے پیج والی اسٹرنگ بھی اٹھائی جا سکتی ہے)۔ کمپیوٹر سائنس میں اکثر فرمائشیں مبہم ہی ہوتی ہیں اور انہیں فرمائشوں کو...
  13. محب علوی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    پورا انٹرنیشنل میڈیا اس اہم پیش رفت کی کوریج کر رہا ہے۔ جس میں مندرجہ ذیل ادارے شامل ہیں عمران خان کی ریلی سی آئی اے کے ڈرون حملوں کے خلاف واشنگٹن پوسٹ ڈرون روکو ۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی اور مغربی امن پسندوں کا مارچ امریکی حملوں کے خلاف Russia Today عمران خان پاکستان ڈرون مارچ قبائلی علاقوں کی طرف...
  14. محب علوی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    تحریک انصاف کی ریلی اب وزیرستان میں داخل ہو چکی ہے ۔ اسلام آباد سے ہوتی ہوئی یہ ریلی میانوالی پہنچی ، وہاں سے ہوتی ہوئی ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کے پاس جا کر رک گئی کیونکہ وہاں کنٹینر لگا کر راستہ روک دیا گیا تھا۔ اس وقت تک ہجوم کا پھیلاؤ 25 کلومیٹر ہو چکا تھا۔ لوگوں نے رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے سفر...
  15. محب علوی

    تحریک انصاف کا کارواں جنوبی وزیرستان میں داخل ... عمران خان کا ایک اور قابل فخر اور جرات مندانہ...

    تحریک انصاف کا کارواں جنوبی وزیرستان میں داخل ... عمران خان کا ایک اور قابل فخر اور جرات مندانہ اقدام
  16. محب علوی

    مبارکباد محفل کے دس لاکھ پیغامات!

    ملین پیغامات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملین پارچ کا تو بہت شور سنتے رہے ہیں اب کیا ملین پیغامات پر بھی ایسے ہی ہوا کرے گا :) بہت بہت مبارک ہو ۔ تحریری اردو میں بہت کم ویب سائٹ پر اتنا متنوع مواد موجود ہوگا، یقینا اردو پر تلاش و تحقیق میں اردو محفل ایک خزانہ سے کم ثابت نہ ہوگی۔
  17. محب علوی

    آمد نامہ (دوسری اور آخری قسط)

    ایک دھاگہ اور کھول لیں اور وہاں یہ بحث کر لیتے ہیں ، مفید رہے گی اور دونوں کی بہت سی الجھنیں بھی دور ہو جائیں گی۔ :)
  18. محب علوی

    آمد نامہ (دوسری اور آخری قسط)

    لاہور کی تاریخ کم از کم دو ہزار سال سے پرانی ہے اور یہ تو صاف ظاہر ہے کہ یہاں سرائیکی نہیں بولی جاتی تھی۔ زیادہ تر صوفیا کی شاعری تو پنجابی میں ہے کچھ کی سرائیکی میں بھی ہوگی مگر بڑے بڑے صوفیا کی شاعری جو عموما کتابوں میں پڑھنے کو ملتی ہے وہ پنجابی میں ہی ملتی ہے۔ لاہور کے اردگرد کی پنجابی کو...
  19. محب علوی

    سبق اسٹرنگ فنکشن

    اسٹرنگ سے متعلق چند مفید فنکشن name = 'Swaroop' # This is a string object if name.startswith('Swa'): print('Yes, the string starts with "Swa"') if 'a' in name: print('Yes, it contains the string "a"') if name.find('war') != -1: print('Yes, it contains the string "war"')...
  20. محب علوی

    ہاں خیر ہی ہے اور فقط "شعر" ہے ، عرض حال نہیں ہے :)

    ہاں خیر ہی ہے اور فقط "شعر" ہے ، عرض حال نہیں ہے :)
Top