وفاقی کابینہ نے پرویز مشرف کے ہاتھوں حلف کیوں اٹھایا تھا؟: الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ کے حوالے سے مزید دو نکات جاری کئے ہیں۔
لندن: (دنیا نیوز) الطاف حسین نے اپنے نکات میں کہا ہے کہ 31 مارچ 2008 کو 24 رکنی وفاقی کابینہ...