الف جیم ٹ چ کو غدار کہتے ہوئے لوگ شرمائیں نہیں۔اپنوں کو غدار کہتے ہوئے وہی شرماتے ہیں جو احمق ہوں۔۔
ہم جنت میں ہی رہتے ہیں۔۔یعنی پاکستان میں۔۔اور پاکستان میں سب احمق نہیں۔۔کچھ احمق لوگ ڈیل کر کے سعودیہ جاتے ہیں اور پھر آتے ہیں حکمرانی کرنے۔۔
کچھ احمق پلے بوائے ہوتے تھے۔۔اب پاکستان میں تبدیلی...