بھارت کے ایک گائوں میں ہر شخص کی دو بیویاں
بھارت میں دو بیویاں ایک وقت میں رکھنا قانونی طور پر جرم ہے، دوسری شادی کی اجازت پہلی بیوی کی موت یا اس کو طلاق دینے کے بعد ہی ملتی ہے لیکن بھارتی صوبہ راجستھان میں ایک ایساگائوں بھی ہے جہاں ہر شخص کی دو بیویاں ہیں۔
ڈیرہ سر نامی گائوں کے مرد دوسری شادی...