نتائج تلاش

  1. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اب آگے کونسے میچ باقی ہیں؟
  2. یاز

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    استاد بٹھل کورا
  3. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: کھجوریں سموسے چکن رول ٹینگ شربت چکن کڑاہی روٹیاں پھینیاں
  4. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    راجھستان 25 رنز سے میچ ہار گئی۔
  5. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کولکتہ کا حتمی سکور 169 رنز۔
  6. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چنیوٹ میں؟
  7. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پپیتا زیادہ ڈل گیا ہو گا گوشت گلانے کے چکر میں۔
  8. یاز

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    زبردست۔ جواب درست ہے جناب۔
  9. یاز

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    جی بھائی ہٹلر کی واپسی: دی سیونتھ سیکریٹ از ارونگ والیس پرماتما: دی آلمائٹی از ارونگ والیس ظالم مظلوم: کیتھڈرل از نیلسن ڈی میلے انسانی قیامت: کالکی از گورے وائیڈل پسِ نقاب: اصل ناول اب یاد نہیں۔
  10. یاز

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    ہنٹ: شرر صاحب کا ناول ہے۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ادارہ اس پہ غور کرنے میں مصروف ہے شاید۔
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    محمد وارث بھائی کے لئے سفارش کردہ ڈی پی
  13. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    شکریہ جناب۔ شکریہ جناب۔ ہمارے زیادہ تر ٹرپس اسی طرح ہی ہوتے ہیں۔ ایک بڑی وجہ شاید یہ ہے کہ براستہ سڑک جانے اور آنے میں ہی اتنا وقت اور توانائی صرف ہو جاتی ہے کہ وہاں رکنے کے لئے وقت ہمیشہ کم ہی دستیاب ہوتا ہے۔ دوسری وجہ یہ کہ جتنا بھی وقت دستیاب ہو، کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ جگہوں کی زیارت کی جا سکے۔
Top