نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    شوہر کے نام کی چھت منظور مگر اطاعت ناگوار ! کیوں ؟؟

    بہت شکریہ اس مفید پوسٹ کا
  2. dxbgraphics

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    میں سو فیصد اتفاق کرتا ہوں
  3. dxbgraphics

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    فرقہ واریت کی طرف موضوع کو دھکیل کر محفل کی فضا کو ناخوشگوار کرنا سخت منع ہے۔ہوش میں آنے کے بعد تشریف لایئے
  4. dxbgraphics

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    حقیقت تک پہنچے یا نہیں لیکن ہرے ہرے نوٹوں تک رسائی ضرور ہوجاتی ہے
  5. dxbgraphics

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    اردو کی دنیا میں لاہوری نستعلیق کے اجراء پر جمیل نستعلیق کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
  6. dxbgraphics

    ممبران اردو محفل مشرق وسطیٰ

    لگتا ہے اب گنجائش نکالنی پڑے گی:chatterbox:
  7. dxbgraphics

    جنھوں نے مجھ سے ایک سوال پوچھا ان سے شکایت۔۔

    اس کا مطلب یہاں پر غصے والی باتوں کو ترجیح دی جائےگی؟:confused:
  8. dxbgraphics

    السلام علیکم! گرائیں صاحب کیسے مزاج ہیں۔ ایبٹ آباد دیکھ کر مجھے اپنے چند دوست یاد آگئے جو ایبٹ...

    السلام علیکم! گرائیں صاحب کیسے مزاج ہیں۔ ایبٹ آباد دیکھ کر مجھے اپنے چند دوست یاد آگئے جو ایبٹ آباد میں ہیں۔ دوسال قبل جب میں پشاور پریس کلب سے تعلق رکھتا تھا تو میں چنگیز سے ملنے ایبٹ آباد آیا تھا اور پچیس دن گزارے تھے۔ بہت پیاری جگہ ہے ایبٹ آباد
  9. dxbgraphics

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    اس طرح تو پولیس ہی پوچھتی ہے ۔ سوال میں سوال
  10. dxbgraphics

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    بلکل فضول اور بے تکے سے سوالات ہیں
  11. dxbgraphics

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    طالبان کے ہاتھوں اتنے خون نہیں ہوئے جتنے آپ ذکر کر رہی ہیں لیکن لال مسجد ۔ سوات آپریشن۔ قبائیلی علاقہ جات پر آپریشن میں ہزاروں شہیدوں کو کیوں آپ کی نظر نے سینسر کر دیا
  12. dxbgraphics

    ڈیجیٹل اردو لائبریری ٹیم۔ ایک تعارف

    شعبہ گرافکس کا دھاگہ دیکھنے میں نہیں ملا
  13. dxbgraphics

    ارکان کا شجرہ

    اگر فیصلہ ہوتا ہے شجرہ بنانے کا تو گرافکس کےلئے میری خدمات حاضر ہیں
  14. dxbgraphics

    ارکان کا شجرہ

    چلو اس بہانے آپ کے محفل پر آنے کی خبر تو ہوئی نا۔
  15. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    السلام علیکم! کون کون ہے اس وقت محفل میں :cool:
  16. dxbgraphics

    لائبریری نوٹس بورڈ

    وہ اس لئے کہ بارڈر کے لحاظ سے اوپر والے میں شارپنس کم ہے بنسبت نیچے والے کے۔
  17. dxbgraphics

    لائبریری نوٹس بورڈ

    نیچے والا بہتر نظر آرہا ہے
  18. dxbgraphics

    ممبران اردو محفل مشرق وسطیٰ

    ماشاء اللہ محفل میں پوری دنیا سے ساتھی شریک ہوتے ہیں۔چونکہ مشرق وسطیٰ میں جمعہ کے روز چھٹی ہوتی ہے دراصل اس تھریڈ کا مقصد چھٹی کے دن بالمشافہ آمنے سامنے ایک چھوٹی سی ملاقات کی کوشش تھی۔عام طور پریعنی محفل پر کئی ساتھی ابو ظہبی سے تعلق رکھتے ہیں کئی دوبئی سے وغیرہ وغیرہ
  19. dxbgraphics

    ممبران اردو محفل مشرق وسطیٰ

    شکریہ شمشاد بھائی ذیلی مضمون میں امارات کی جگہ مشرق وسطیٰ کر دیا ہے
  20. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    شور مچانا منع ہے
Top