انسان مٹی ہوا آگ اور پانی کا پتلا ہے جہاں کہیں ضرورت پڑے تو معاملے کو پانی کی طرح ٹھنڈا کر کے حل کرتا ہے۔ یا کسی کے درمیان آگ کی طرح جلاتے ہوئے تنازعہ پیدا کرتا ہے۔ یا کسی تنازعے کو ہوا کی طرح لگی آگ کو بھڑکاتا ہے اور یا معاملے کو مٹی میں دبا کر ٹھنڈا کر کے خوشگوار ماحول پیدا کرتا ہے۔ یہاں پر...