نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، ونڈے سیریز

    اس وقت آسٹریلیا میں اسمتھ وارنر اور اسٹارک کے علاوہ کوئی کھلاڑی آسٹریلین نہیں لگتا
  2. فہد اشرف

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، ونڈے سیریز

    238-3 اسمتھ بھی آؤٹ۔
  3. فہد اشرف

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، ونڈے سیریز

    فنچ بھی 94 رن بنا کر آؤٹ
  4. فہد اشرف

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    ہاہاہا میں نے پاکستان اور لنکا کو ایک ہی ٹیم جوڑ لیا تھا :p
  5. فہد اشرف

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    لنکا 99-3 افریقہ 90-0 آج ایشیا کی تین ٹیمیں کھیل رہی ہیں
  6. فہد اشرف

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، ونڈے سیریز

    آسٹریلیا: 27 اوور 174-0 وارنر 90 فنچ 72 کریز میں
  7. فہد اشرف

    جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی ہم لوگوں نے عشق ایجاد کیا

    جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی ہم لوگوں نے عشق ایجاد کیا
  8. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تاریخ متعین کر دی جائے ثمرین کے پیشی پھر سزا بھی تجویز ہو جائے گی
  9. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شرارتی بہت ہیں اے خان کچھ بھی لکھ گئے ہوں گے
  10. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب قربت و صحبت یار کہاں، لب و عارض و زلف و کنار کہاں اب اپنا بھی میر سا عالم ہے، ٹُک دیکھ لیا جی شاد کیا ابن انشاء
  11. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے آتے آتے دوپہر بخیر ہو گئی
  12. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آج کل آپ اور محمد تابش صدیقی بھائی اصغر بینی میں لگے ہیں
  13. فہد اشرف

    مبارکباد سروارث کے20000 مراسلے

    بہت مبارک ہو وارث بھائی۔
  14. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کرے ہے قتل لگاوٹ میں تیرا رو دینا تری طرح کوئی تیغِ نگہ کو آب تو دے غالب
  15. فہد اشرف

    متضاد الفاظ کے تعاقب میں

    موقع اچھا ہے میں بھی ایک سوال پوچھ لیتا ہوں یادوں کی برات میں جوش صاحب نے لفظ’رہائش گاہ‘ کو غلط اور بدنسلا کہا ہے اور وجہ یہ بتائی ہے کہ یہ ہندی لفظ ’رہنے‘ سے بنا ہے اور اگر اسے مان لیا جائے تو ’کھانے‘ سے کھلائش اور ’لیٹنے‘ سے لٹائش بھی تسلیم کرنا پڑے گا۔ جوش کا اعتراض کس حد تک بجا ہے؟
  16. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ تر گاڑیاں (خصوصاََ ا، ب، پ والی) ڑ جنکشن کو کو اسکپ کر جاتی ہیں؟
  17. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رفتار کیا ہے آپ کے تیر کی؟
  18. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمین پہ بہائیں گے کیا؟
  19. فہد اشرف

    افغانی گانے کا اردو ترجمہ چاہیے۔

    بھیا مجھے ذاتی مکالمے میں بھیج دیں :bashful:
  20. فہد اشرف

    آپ نے سوئٹزرلینڈ دیکھ لیا یا سوات؟؟

    آپ نے سوئٹزرلینڈ دیکھ لیا یا سوات؟؟
Top