کپتان صاحب تو خیر سے ٹائم سے ہی فارغ ہوگئے، تھوڑی امید سی ہونے ہی لگی تھی کہ ملک نے اپنی راہ لی:mad:
177 پر 4 آؤٹ
33 اوورز کے اختتام پر
اب آیئں ہیں مصباح الحق
نعیم آپکو اتنا غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار نہیں کرنا چاہیئے۔ اسلام میں بھی قتل کی مذمت کی گئی ھے اور ایک انسان کے قتل کو پوری انسانیت کے قتل کے مترادف قرار دیا گیا ھے۔ نہایت ہی فضول بات کی ھے آپ نے۔
ہونا کیا ھے، کھے تے مٹی:mad:
ابھی ملک آیا ھے اور یہ آخری امید کہی جا سکتی ھے اس ڈوبتی کشتی کی، اس کے بعد تو پھر ہمارے 'لالا پشوری' رہ جایئں گے جن سے امید لگانا انتہائی درجہ کی بیوقوفی ھے:rolleyes:
یہ دونوں بھائی(یونس اور یوسف) تو کچھ زیادہ ہی تسلی سے لگے ہوئے ہیں:rolleyes:
99 پر 2
21 اوورز
ان میں سے کوئی نہ کوئی آؤٹ ہو جائے گا اور بعد میں آنے والوں نے پریشر تلے آ کر پہلے ہی ہاتھ کھڑے کر دینے ہیں:mad::mad:
آج کی بریکنگ نیوز یہ ھے کہ مشرف نے صدر بش کو ٹیلیفون پر یقین دلایا ھے کہ وہ 15 فروری سے پہلے عام انتخابات منعقد کروایئں گے اور صدرات کا حلف اٹھانے سے قبل وردی اتار دیں گے، مزید معلومات کےلیئے یہاں دیکھیئے
فون
!!!!!!فون کی گھنٹی بجی!!!!!!
شوہر: اگر کوئی میرا پوچھے تو کہہ دینا میں گھر پر نہیں ہوں۔
بیوی(فون پر): وہ ابھی گھر پر ہی ہیں۔۔۔۔۔
شوہر: جب میں نے منع کیا تھا تو پھر تم نے کیوں بتایا کہ میں گھر پر ہوں؟:mad:
بیوی: جی وہ فون میرے لیئے تھا;)
انتہائی دکھ اور شرم کا مقام ھے۔ مقتولین کے ورثاء پر کیا بیت رہی ہوگی اس وقت؟ اللہ ہم سب پر اپنا کرم فرمائے اور ہم سبکو اس قسم کے جنونی لوگوں سے محفوظ رکھے (آمین)