نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    چلیں میں بھی چلتا ہوں آپکے ساتھ ہی
  2. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    بہت بہتر استادِ محترم:) اور رہنمائی کا بہت بہت شکریہ بھی
  3. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    ابھی تک تو نہیں پر ٹینشن نہیں ھے ایک نہ ایک دن تو پا کر ہی رہوں گا انشاءاللہ:)
  4. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    بہت سی ہیں جیسے عبرتناک، شرمناک، اذیت ناک، افسوسناک، حیرتناک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ س) آپکو کونسی والی چاہیئے اور کتنے کلو؟:grin:
  5. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ہاں چلیں اب یہ بھی بتا دیں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کھانے سے پہلے صرف 'بسم اللہ' کہہ کر کھانا شروع کرنا چاہیئے اور کچھ کہتے ہیں کہ پوری :start: پڑھنی چاہیئے۔ کون سا طریقہ ٹھیک ھے؟
  6. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    بری بات ھے نا کسی کی بےچارگی کا مذاق تو نہیں اڑانا چاہیئے نا۔ س) شادی پر اتنا خرچہ کیوں ہوتا ھے؟
  7. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    چلو کہ منزل بلا رہی ھے
  8. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    اگر دونوں فریقین ہی راضی ہو گئے تو قاضی صاحب کیا کریں گے:rolleyes: س) شادی پر سب سے خوشی کسے ہوتی ھے؟
  9. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    بس آج آپ نے اپنی تصدیق کی مہر لگا دی اب نہیں بچیں گے جھینگے میاں ہم سے:rolleyes: اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر ٹوٹ پڑوں گا آئندہ;)
  10. حسن علوی

    موسم کا حال!

    گاڑی؟ مل گئی کیا؟:eek:
  11. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آیئے مولانا شمشاد بھائی;) آپکا کیا نظریہ ھے اس بارے میں؟ اور کیا آپ مجھے اسکی منطق بھی سمجھا پایئں گے؟
  12. حسن علوی

    موسم کا حال!

    مؤنث ہی ھے میرے خیال سے ٹھاہ ہوتی ھے ہوتا تو نہیں ھے نا شمشاد بھائی;)
  13. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    او سوری باجو وہ ایک دم ہنسی ہی اتنے زور کی آئی تھی کہ روک نہ سکا:) ورنہ میری یہ مجال کہ مذاق اڑاؤں اور وہ بھی باجو کا:eek: ویسے آپس کی بات ھے یہ لفظ ھے کتنے مزے کا نا کمپیوتر ہاہاہاہاہا;)
  14. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    تو پھر ایسی حالت میں ہمیں کیا کرنا چاہیئے؟ میرا خیال ھے کہ جس چیز میں اختلاف ہو اس سے اجتناب ہی بہتر ھے
  15. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    جہاں بھی کھولا جائے مگر پہلے ٹائیگر یونین سے انکی اپنی مرضی بھی معلوم کر لی جائے;) س) شیر اور ببر شیر میں کیا فرق ھے؟:rolleyes:
  16. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    جاتی:rolleyes::confused: س) بھیڑ کے ساتھ بکری ہی کی مثال کیوں دی جاتی ھے:confused: ہاتھی یا سانپ کی کیوں نہیں؟
  17. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اب یہاں بھی مارشل لاء لگ گیا کیا؟:( کچھ پوچھنے کی بھی آزادی نہیں:confused: جو چپ رہے گی زبانِ خنجر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(;)
  18. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    :haha::rolleyes:کمپیوتر :grin::chill: :chalo:
  19. حسن علوی

    موسم کا حال!

    کل رات سے بارش کا سلسلہ مسلسل جاری ھے۔ ابھی بھی موسلہ دھار بارش ہو رہی ھے اور ٹھنڈ ھے سخت:confused:
Top