نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ہیلو ایوری ون اینڈ گڈ ایوننگ ٹو آل:)
  2. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    انشاءاللہ بس نماز اور کھانے کہ وقفہ لازم ھے باقی ہم کہاں جایئں محفل کو چھوڑ کر، سب آنے جانے والوں پر کڑی نگاہ رکھی جائے گی;)
  3. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    ٹانگوں کے بل;) س) 'حالِ دل' کس کو سنایئں؟:confused:
  4. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    سر میں نے تو ایسے ہی پوچھا تھا آپ تو سنجیدہ ہونے لگے:eek: خبردار!!! کوئی ہڑتال نہیں کرے گا ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    نیندیں حرام ہو جاتی ہیں:( س) نیند میں باتیں کیسے کی جاتی ہیں؟
  6. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ابھی تک تو کچھ نہیں البتہ ناشتہ بنانے کا سوچ رہا ہوں، چھٹی کے دن ناشتے کی بھی چھٹی ہوتی ھے اکثر مگر چھٹی کرنی نہیں ھے کہیں شمشاد بھائی سے ڈانٹ نہ پڑ جائے۔:)
  7. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    کیا بھوک ہڑتال کی جاسکتی ھے؟
  8. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    ایک عدد بیج، کچھ مٹی، پانی، سورج کی تپش اور تھوڑی سی توجہ۔ لیجیئے سیب تیار ھے:) س) انگور کھٹے کیوں ہوتے ہیں؟;)
  9. حسن علوی

    گمشدہ حروف

    جی جواب درست ھے، دیر سے آنے کی معزرت۔ اب سوچیئے کہ یہ "تش" کیا ہوگا؟ ہممممم:rolleyes:
  10. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ڈیل جیرٹ(ڈرائیورnascar Race ) اب 'م' سے
  11. حسن علوی

    موسم کا حال!

    کافی خوشگوار موسم ھے اور دھوپ بھی نکلی ھے ماشاءاللہ۔ کمرے کی کھڑکی کھلی ھے اور بہت مزہ آرہا ھے آج کافی دنوں بعد
  12. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    آج چھٹی ھے۔ آج ہم ہیں اور محفل ہوگی۔ آداب محفل!!!
  13. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    خدا حافظ محفل!!!!
  14. حسن علوی

    گمشدہ حروف

    جی نہیں:rolleyes: اگر ہار مانی تو بتاؤں کیا؟
  15. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    میرے خیال میں اس دھاگے کو 'کچن کارنر' پر شفٹ ہوجانا چاہیئے کیونکہ یہاں پڑھائی کی کم اور کھانے پینے کی باتیں زیادہ سننے کو مل رہی ہیں:confused::(:mad:
  16. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    وہ کیا ھے کہ۔۔۔۔۔ رفتہ رفتہ وہ(موبائل) میری ہستی کا ساماں ہو گئے پہلے جاں پھر جانےجاں پھر جانے جانا ہو گئے:grin::grin: س) کیا 'جدت' اور 'سادگی' ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں؟
  17. حسن علوی

    گمشدہ حروف

    جی ایک ہی جیسے ہیں دونون حرف، بہت آسان سا ھے آپکو تو ابھی تک بوجھ لینا چاہئے تھا شمشاد بھائی:rolleyes:
  18. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    میں آج ہی سیکیورٹی کونسل کو یہ قیمتی تجویز لکھ بھیجتا ہوں کہ وہ جلد از جلد کہین سے بھی کسی گول سے میز کا انتظام کر لیں:grin: س) کیا قیمتی موبائل اسٹیٹس کی علامت ھے؟
  19. حسن علوی

    گمشدہ حروف

    اچھا دھاگہ ھے مگر اب اگلا لفظ کون دے گا؟ چلیں میں دیتا ہوں ہممممم: مرت
  20. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    مہاراجہ رنجیت سنگھ (اب انکی کیا تعریف کیجیئے:mad:) خیر اب کوئی سے بھی حرف سے;)
Top