نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    جی بہتر سمجھ گیا ویسے ہمارے احتجاجوں سے اسکی صحت پر کوئی رتی برابر بھی فرق نہیں پڑنے کا،بھلے لکھوا لیجیئے:mad:
  2. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    :grin1: میری صلاحیتوں پر شک:eek: :chalo:
  3. حسن علوی

    ون ڈے سیریز

    ہدف مشکل ضرور ھے مگر نا ممکن نہیں اور مایوسی ایک گناہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھیئے اور دعا کیجیئے، شاید کہ بہار آئے:rolleyes:
  4. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    میچ کیا دیکھنا، ویسے دل کے جلانے کو شمشاد بھائی یہ خیال اچھا ھے:(
  5. حسن علوی

    ون ڈے سیریز

    لیجیئے ہو گیا کریا کرم پاکستانی ٹیم کا 321 بنائے انڈیا نے 50 اوورز میں اور اسکے 9 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ دیکھیں اب پاکستانی بھائی کیا کارِ خیر سر انجام دیتے ہیں:rolleyes:
  6. حسن علوی

    ون ڈے سیریز

    بیڑا غرق 311 49 اوورز ہربھجن صاحب نے انّی ڈالی ہوئی ھے:confused: 37 پر ناٹ آؤٹ
  7. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    جی بس کبھی غرور نہیں کیا۔ آخر ایک ہونہار طالبعلم جو ہوا;)
  8. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    زبان کا (اردو اور انگریزی زبان کا) س) بی بی کیا واقعی بی بی ھے؟:rolleyes:
  9. حسن علوی

    ون ڈے سیریز

    عرفان پٹھان پھُڑک گئے: 279 پر 8 کھلاڑی آؤٹ 45 اوورز شعیب اختر نے 3 وکٹیں حاصل کر لیں:)
  10. حسن علوی

    ون ڈے سیریز

    حالات کچھ حد تک بہتری کی طرف مائل ہوتے ہوئے: 268 پر 7 آؤٹ 43 اوورز
  11. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    بری بات!!! دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت:rolleyes:
  12. حسن علوی

    ون ڈے سیریز

    260 پر 5 آؤٹ 40 اوورز 300 تو کچھ بھی نہیں کم از کم بھی 350 تو کہیں نہیں گئے:confused:
  13. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    19 20 کا ہی ھے، غلطی وہ ہوتی ھے جو انجانے میں ہو جائے اور بیوقوفی۔۔۔۔۔۔۔۔آہو;) س) (مشرف) کیا ہوا تیرا وعدہ؟ وہ قسم وہ ارادہ:confused:
  14. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    :eek:پولیس:confused::(:(:rolleyes:
  15. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    حضرت علی :abt: فرماتے ہیں کہ رسول اللہ:pbuh: نے فرمایا: جس کے سامنے میرا نام لیا جائے اور وہ درود شریف نہ پڑھے وہ شخص بخیل ھے (ترمذی)
  16. حسن علوی

    موسم کا حال!

    بارش بارش اور مسلسل بارش:( ٹھنڈ ھے مکمل طور پر;) کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ:eek:
  17. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    صبح کا ناشتہ: بریڈ + مکھن + جام + دودھ :)
  18. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اوہو تو وہ آپکے جوتے تھے:confused: میں بھی کہوں میرے پاؤں کے انگوٹھوں میں کل سے درد کیوں ھے:( بھئی آئندہ 9 نمبر کا جوتا خریدیئے گا ہمیشہ تاکہ کسی غریب کا بھلا تو ہو:grin:
  19. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    وہی ہوگا جو منظورِ خدا ہوگا:( س) مشرف کی آنکھ میں کس کا بال ھے؟:mad:
  20. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اور اب مجھ سے ملیئے میں ہوں حسن علوی;) آداب محفل!!!
Top