نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    لگتا ھے شمشاد بھائی ہمیں چکمہ دے کر کہیں نکل گئے ہیں:(
  2. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    اسکول ھے یونیورسٹی تھوڑی ھے کوئی جو گھر کے کپڑوں میں ہی آجایئں:rolleyes:۔ جب محفل کی یونیورسٹی کھلے گی تب بھلے آجانا گھر والے کپڑوں میں تب کوئی نہیں روکے گا:)
  3. حسن علوی

    موسم کا حال!

    ایک تو نہیں ھے البتہ جیسے آپ کی خوشی:rolleyes:
  4. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اسکول کی میڈم ایک بار پھر غائب:confused::(:mad: کچھ سختی کرنی پڑے گی:rolleyes:
  5. حسن علوی

    موسم کا حال!

    ہاں تو یوں کہیئے نا، ویسے مزہ نہیں آتا:)
  6. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    عامر سہیل (سابق پاکستانی کرکٹر) اب 'ق' سے
  7. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    اللہ جانتا ھے۔ س) کیا پیسہ ہر مرض کا علاج ھے؟
  8. حسن علوی

    موسم کا حال!

    :rolleyes: آپکی طرف ہمیشہ موسم ایک سا (خوشگوار) ہی رہتا ھے کیا؟:confused:
  9. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    بے رنگی س) کیا بات ھے؟
  10. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    جمال شاہ آرٹسٹ اب 'ع' سے
  11. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    چھٹییییییییییییییییییی!!! آج یونیفارم بھی دھلوا کر پالش کرنا ھے اور جوتے بھی استری کےلیئے بھجوانے ہیں۔ سوموار کو نہا دھو کر اسکول آؤں‌گا "بیبہ بچہ" بن کر:grin:
  12. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ناصر کاظمی (شاعر) اب 'د' سے
  13. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    خلال کے لیئے بانس کا ڈنڈا استعمال کریں;) س)‌ دبلا آدمی موٹا کیسے ہوگا؟
  14. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    جی ہاں واضح ھے اب 'نو مور انگلش':grin:
  15. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    کم از کم بھی ایک لیٹر تو ہوتا ہوگا;) س) موٹا آدمی سمارٹ کیسے ہو؟
  16. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ابھی چکن برگر کھایا باہر سے، اب شاید ڈنر مس ہو جائے کیونکہ پیٹ میں نو گنجائش:confused:
  17. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    جیب گرم رہتی ھے کچھ وقت کے لیئے:grin: س) آج کیا پکایئں؟
  18. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    نہیں پاس تو نہیں بیٹھا البتہ ابھی ابھی باہر سے آیا ہوں نا تو زبان پر ابھی تک انگریزی کا رنگ چڑھا ہوا ھے۔
  19. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    جمیل بسمل (مرحوم) پاکستانی اداکار اب 'ٹ' سے
  20. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    دل ہی سے پوچھیئے گا:) س) دل کیوں دھک دھک کرتا ھے؟;)
Top