نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    کوئی ماما چاچا ہی ہوگا:grin: س) گدھا گھاس سے دوستی کرے گا تو کھائے گا کیا؟:cool:
  2. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    لیونارڈو ڈیکپریو (ہالی وڈ آرٹسٹ) اب 'و' سے
  3. حسن علوی

    گمشدہ حروف

    ارے کوئی لفظ بھی تو تجویز کیجیئے یہاں۔ ویسے یہ مالیخولیا ہوتی کیا بلا ھے:confused:
  4. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ہمممم اب یہی سوچا ھے آئندہ کےلیئے:rolleyes:
  5. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    گرم مطلب 'ہاٹ' ویری سمپل:rolleyes: س) گھوڑے اور گدھے میں کتنا فرق ھے؟
  6. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    شیما کرمانی (پاکستانی آرٹسٹ) اب 'ر' سے
  7. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    :confused:یہ کیا ہو رہا ھے یہاں؟ ایک تو ذرا دیر کو آگے پیچھے ہو جاؤ سب گڑ بڑ ہو جاتی ھے:grin:
  8. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    چھٹی س) قاضی اور جج میں کیا فرق ھے؟
  9. حسن علوی

    موسم کا حال!

    "اور دیکھنے والوں کےلیئے اس میں واضح نشانیاں ہیں اگر تم سمجھو تو۔۔۔۔" واقعی بات تو سوچنے والی ھے
  10. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    نبیل (یہ بھی محفل کے فعال رکن ہیں ماشاءاللہ) اب 'پھر 'ن' ہی
  11. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    وارنٹ جاری کر دینے چاہیئے۔ ایک ٹیچر ہو کر اس قدر غیر ذمہ داری کا ثبوت؟:rolleyes:
  12. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    مل جائے سہی ایک بار جس نے بھی ایجاد کی:mad: س) ضرورت ایجاد کی ماں ھے، تو باپ کون ھے؟
  13. حسن علوی

    موسم کا حال!

    جی ہاں کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ھے مگر اس دن بڑی ٹینشن ہوتی ھے کہ بارش کیوں نہیں ہوئی:confused: دراصل مانچسٹر یوکے کا شمالی حصہ ھے، پہاڑی علاقہ ھے اسلیئے بھی بارش کی بہتات ھے اور موسم قدرے سرد:rolleyes:
  14. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    سارا چوھدری (پاکستانی اداکارہ،ماڈل) اب پھر 'س' سے
  15. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    آن لائن جو اب ہوا ہوں:grin: اور ویسے بھی آخری پوسٹ آپ ہی کی تھی یہاں۔ صبح سے ابھی کچھ ٹائم ملا ھے
  16. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    تو اچھا ھے شاید اسی میں جیت جایئں ہم (:mad:کرکٹ میں بھی تو جو چاند ہی چڑھانے ہوتے ہیں:mad:) س) کرکٹ کس نے ایجاد کی؟
  17. حسن علوی

    موسم کا حال!

    صبح موسلادھار بارش ہو رہی تھی مگر اب دھوپ نکلی ہوئی ھے ہمممم :rolleyes: مگر بہت ٹھنڈی ہوا بھی ساتھ میں چل رہی ھے۔
  18. حسن علوی

    ون ڈے سیریز

    پاکستانی ٹیم اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے:mad::mad: اسی لیئے کرکٹ دیکھنا چھوڑ دی اب
  19. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ابھی ابھی پراٹھہ ود آلو گوشت
  20. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    لیجیئے میں آ گیا وہ کہتے ہیں نہ کہ ۔۔۔۔۔۔ کو یاد کیا اور ۔۔۔۔۔۔۔ حاضر :grin: آداب محفل!!!
Top