نتائج تلاش

  1. زینب

    آج کا شعر - 3

    کر رہا ہوں تلاش اپنوں کو جب سے گم ہو گئے ہیں بےگانے
  2. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ارے واہ اتنی دہشت ہے میری:rollingonthefloor:
  3. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    کچن کی صفائی نو ساڑھے نو بجے ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اجکل میرے پاس بہت کچھ ہے کھانے کو اپ کو بھوک لگے تو آجایئے گا
  4. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    اب بھوک کے لیے باورچی خانے نہیں جانا پڑے گا سب کچھ یہاں صوفے پے میرے پاس موجود ہے پا جی
  5. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    بس اسی لیے سمجھ لو اچھا کیسے ہو کیاکر رہے ہو
  6. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    باقی بھی وہی کریں گے جو اپ نے کیا
  7. زینب

    "ڈھونڈئیے!"

    ہایئں اپ سے کس نے کہا میں اپ کے مقابلے پے الیکشن لڑنے والی ہون؟؟
  8. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں بھی غائب ہوں دماغی طور پر
  9. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    السلام علیکمممممممممممممممم لیں جی سارے زرہ پاسے ہو جاو ہمارے ٹپکنے کا وقت ہو گیا
  10. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    پتا بھی ہے دالوں میں سب سے مہنگی یہی دال ہے
  11. زینب

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    آپ کو خوش کر رہی تھی نا
  12. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    بھائی جی کہیں آپ میرے کھانے پینے سے تو خائف نہین ہیں اب میں اتنا بھی نہیں کھاتی
  13. زینب

    آج کا شعر - 3

    اب کیا کہیں اور کون سنے ،کیا حال تمہارے بعد ہوا اس دل کی جھیل سی آنکھوں میں اک خواب بہت برباد ہوا
  14. زینب

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    ایویں ای آنکھ کھل گئی بھائی جی آپ ڈنڈی نا ماریں بس۔۔۔۔ابھی سارہ آکے روداد سنائے گی
  15. زینب

    آئیں خواتین اپنے ساس اور نندوں کی تعریفوں کے پل باندھیں ۔۔۔۔؟:biggrin:

    ابھی سے برائی کروایئں گی آپ ہم سے ساس اور نندوں‌کی تو کہیں انہوں نے یہاں دیکھ لیا تو گھر میں گھسنے نہین دیں گی یہ کام بعد کے لیے اٹھا رکھتے ہین نا ہاہاہاہ
  16. زینب

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    وہ تو مجھے کب سے پتا ہے پا جی
  17. زینب

    "ڈھونڈئیے!"

    یہ آپ نے میرے خلاف کیا پراپگنڈہ مہم شروع کر رکھی ہے انڈیا کی طرح
  18. زینب

    "ڈھونڈئیے!"

    ارے میں لڑکا صرف مُردوں کی بیٹھک میں‌ہوں‌باقی سب جگہ میں لڑکی ہی ہوں‌پ اجی
  19. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    کون سی سمجھ کیسی سمجھ کہاں‌کی سمجھ:notlistening:
  20. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    دیکھا کون کون بول رہا ہے میرے خلاف:mad: ارے ایک ہی تو چھوٹا بھائی ملا زندگی میں جو ملے بڑے ہی ملے اب کیا اسے تم مجھ سے بدظن کرو گے:shameonyou:
Top