نتائج تلاش

  1. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    وعلیکم السلام مزاج کچھکچھ نرم گرم آپ سنایئن کیا حال ہے
  2. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    پر مجھے بھائی کے پیچھے جانا ہے ۔مینوں نیئں پتا بس۔۔۔۔بھائی سے میں تب تک بات نہیں کروں‌گی جبتک مجھے ساتھ لے کے نہیں جاتے:mad::(:mad::(:mad::(
  3. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    میںنے کیا غلط کیا بس بڑے بھائی کے پیچھے آنے کا کہا تھا۔لے کے ڈانٹ دیا"تم آرام سے نہیں بیٹھ سکتیں"":(
  4. زینب

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    بھجوا دیتی ہوں ایڈریس دیں:mad:
  5. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    تو آپ میرے ساتھ علان جنگ کر رہے ہیں:confused::mad:
  6. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    بڑے بھائی نے بھی تو آجکل ایک ہی کام پکڑا ہوا ہے مجھے ڈانٹنے کا
  7. زینب

    ہسنے کا نہیں‌ ماموں‌ !

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    مین رات کو 2 بجے کے بعد ڈھائی یا پونے تین صبح اٹھتی ہوں ساڑھے پانچ پھر سوتی ہوں 8 یا نو بجے بارہ ایک بجے تک
  9. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    توبہ توبہ کنی بری بات ہے نا
  10. زینب

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    چھوڑیں بھائی جی میں نہیں‌آرہی کہیں بھی بس اب مجھے معلوم ہو گیا ہے :mad:
  11. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    وہ سونے سے پہلے کی پوسٹ تھی نا
  12. زینب

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    ہاہاہاہا یہ ٹھیک ہو گا بھائی جی ۔۔۔۔۔۔۔جلدی سے جایئں اور بھاگ کے واپس آیئں
  13. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    کہ فہیم بیمار شیمار ہے اور کیا
  14. زینب

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    بھائی جی یہ آپ مجھے ان ڈایئریکٹیلی شیطان تو نہین کہہ رہے
  15. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ایویں ای زین کا شکریہ لے کے ڈرا دیا تھا سب کو
  16. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    وعلیکم السلام لو یہاں‌تو ہر طرف دھوم مچا رکھی تھی زین نے کہ فہیم بیمار ہو گیا۔ہم بھی بس فروٹ‌باسکٹ‌لیے ہسپتال تیمارداری کو آج روانہ ہونے کو ہی تھے کہ آپ آن پہنچے
  17. زینب

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    کیا کریں بھائی جی یہ ایک صبر نام کی بلا سے ہی ہماری کبھی ملاقات نہیں ہوئی
  18. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ہماری مارننگ گڈ تو تبھی ہو گی نا بھائی جب ہم سو کے اٹھیں گے
  19. زینب

    یوں سرِ شام تری یاد میں‌ آنسو نکل آئے - ایوب خاور

    تو نہیں تھا تو یہ دل اپنی جگہ تھا کسی طور تو ملا ہے تو کئی ضبط کے پہلو نکل آئے خاور اُس شخص کی اک اور صفت بھی ہے عجیب جس کو چھو جائے اُس سنگ سے خوشبو نکل آئے بہت خوبصورت انتخاب
Top