نتائج تلاش

  1. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    لے دس۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ منہ اور مسور کی دال
  2. زینب

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    آپ بھی آیئں دلچسپی بڑھایئں نا
  3. زینب

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    بھائی جی اب ہری بھری نیلی پیلی تو سعدیہ ہی اچھی لگے گی نا اپ تو بس سادے سے بےرنگ اچھے لگو گے لڑکے جو ہوئے
  4. زینب

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    تو میں نے بھابھی کو تھوڑی فون کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے پتا ہے وہ بےچاری سادی سی ہیں اپ انہیں چکر دیتے ہیں میں‌کسی اور گھر کے بھیدی کو کروں‌گی نا:grin:
  5. زینب

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    بھائی جی نا گھر کا فون چاہیے نا آپ کا موبائل ایک اور نمبر بھی ہے میرے پاس۔۔۔مجھے آپ کے نمبر کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔لیں بھلا اتنی پکی میری دوستی اتنے رازونیاز نمبر نا کاام اےع گا تو پھر کیا فائدہ۔۔۔۔۔۔۔اپ سمجھ ہی گئے ہوں‌گے:grin:
  6. زینب

    "ڈھونڈئیے!"

    اب مانگنا نہیں‌میں نہیں دوں‌گی صرف میرے لیے رکھے ہیں میں‌ن؁
  7. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    وہ تو مردوں‌کو خطرے سے آگاہ کرنے کے لیے ہوتے ہیں کہ اپنی حفاظت کا بندوبست کر لو یہاں‌بدروحیئں گھس آئی ہیں:rollingonthefloor:
  8. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    کوئی نہین زین اس کی اکثر میرے ہاتھوں خاطر ہوتی رہتی ہے
  9. زینب

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    ہا ہا ہا ہا سعود بھائی بنا دیں مجھے بھلا کیا اعتراض ہو گا
  10. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    تم میرے بہت پیارے سویٹ سے بھائی ہو مل کے اسے پھینٹی لگایئں گے کیا یاد رکھے گا:rollingonthefloor:
  11. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    میں کب کا کتنی بار گھسی بھی اور پوسٹ بھی کیا دیکھو نا یہ تو پھر میری میرے بھائی سے محبت ہوئی نا جو انہیں نظر نہیں آرہی :(
  12. زینب

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    قندھار کے انگور اچھے ہوتے ہین مشہور بھی چمن میں جامن ہوتے ہیں انگور نہیں سارے طالوت نے بیچ کھائے اور کہاں جایئں گے:rollingonthefloor:
  13. زینب

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    بھائی جی آپ سے تو سخت ترین میں ناراض‌ہوں آج میں‌کرتی ہوں بھابھی کو فون حد ہو گئی ہر وقت مجھے گھر سے دھکا دینے کا سوچتے رہتے ہیں:(
  14. زینب

    "ڈھونڈئیے!"

    آنکھوں میں درد کرنے کی اور کس کی یا پھر باداموں‌کی
  15. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    وہ شمشاد بھائی کہہ رہے تھے کہ تمہیں اگر ماردوں کی بیٹھک میں جانا ہے تو تمہیں زینب سے زین بنا دیتے ہیں:rollingonthefloor:
  16. زینب

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    میں یہاں سے واک آؤٹ کرتی ہون اور ہاں چمن میں انگور نہین ہوتے بےشک جا کے تحقیق کر لو بڑے آئے عالم فاضل
  17. زینب

    آٹے کی بوری اور دودھ کا ڈبہ

    میں پریشان نہیں ہوں مجھے ہنسی آئی اسی لیے لکھا کہ کیا خیال ہے کافی نہیں ہیں اتنے ثبوت
  18. زینب

    "ڈھونڈئیے!"

    مجھے پتاتھا اسی لیے میں نے چالاکی کی اور بس سرسری سا دیکھا۔۔۔۔خود ڈھونڈو بھئی میں کیوں ڈھونڈوں بھلا
  19. زینب

    "ڈھونڈئیے!"

    آپ خود بھی کچھ کرو نا سرکار سب کو کام پے لگا کے آپ خود تو لاپتہ ہی ہو گئے تھے
  20. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    توبہ کتنا کھاتے ہو آپ لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top