نتائج تلاش

  1. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    محب۔ ۔ ۔ چاند تو ایک ہی ہے امید ہے ٹانک چکے ہوگے پر ستاروں کے بارے میں رفتار کہاں تک پہنچی؟؟؟ :wink:
  2. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    بلکل بلکل سہیلی کا جو جی چاہے آرڈر کردیں، حاضر ہوگا :wink: شمشاد بھائی آپ کے یہاں آنے والے مہمان آپ کی پسند کے مینو کو زہر مار کرتے ہیں کیا؟ :lol:
  3. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    کیوں بھائی آپ نے ایسی غلطیاں کرتے ہوئے کب ؟ کیا؟ کہاں اور کیوں چکھ لیا؟ پیٹ میں پہلے کتنی مرتبہ درد ہوچکا ہے؟
  4. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    سچ کہتی ہیں شگفتہ سی شگفتہ، ۔ ۔ ۔ ‘‘کیا کیا نہ جفائیں دل پہ سہیں پر تم سے کوئی شکوہ نہ کیا‘‘ :wink:
  5. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    دل ہی تو تھامے بیٹھی ہوں قیمتی چیز ہے کوئی لے نہ اڑے۔۔ ۔ ۔ ۔ ہاہاہا :lol: :lol: :lol:
  6. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    فرزانہ ، جب آپ آئیں تو یہ بھی بتائیں کہ کبھی دکھ کو نظم کیا آپ نے ؟ اور اگر بندہ دکھی ہو اور نظم بھی نہ کرسکے تو کیا کرے؟ وعلیکم السلام شگفتہ سی شگفتہ بہت مشکل سوال کردیا ہے کہ ‘‘اگر دکھ کو نظم نہ کرسکیں تو کیا کریں‘‘؟ کاش کہ اس کا کوئی کلیہ میرے پاس ہوتا! شاعری کو سہیلی بنایا، کتابوں میں...
  7. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    امن ایمان۔ ۔ ۔ بات سمجھ نہیں آئی۔۔؟ میری معذرت کہ میں نے بات کو اتنا گنجلک بنادیا جو آپ کو سمجھ نہیں آئی، کہنے کا مطلب یہ تھا کہ جب کسی موقع پر یا کسی کی فرمائش پر کچھ لکھنا پڑتا ہے تو مزا نہیں آتا۔ مجھے یہ تو نہیں پتہ کہ تک بندیاں کیا ہوتا ہے ۔۔ ۔۔لیکن نیناں آپ کی شاعری میں بہت سچ ہے۔۔...
  8. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    السلام علیکم وعلیکم السلام عید مبارک خیر مبارک(کون سی والی) ! اب تک آپ کی زندگی میں سب سے یادگار عید جسے آپ منفرد کہیں ؟ انگلینڈ آنے کے بعد فقط ایک مرتبہ پاکستان میں عید منائی تھی ، میرے لیئے آج تک وہی یادگار و منفرد عید ہے۔ کوئی ایسی عید جب کوئی دکھ پہنچا ہو ؟ پچھلے سال کی...
  9. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    _________________شمشاد کے سوال شمشاد بھائی آپ کے سوال کا جواب پکاتے پکاتے کئی روز نکل گئے اور نتیجة اسی گھوٹا گھاٹی میں حلیم بن گیا لہذا مجھے ''حلیم'' پسند ہے، کراچی کے ''گولا کباب'' بہاری کباب'' نہاری'' ''پسندے''اسٹوڈنٹ بریانی وغیرہ وغیرہ List is endless کہیئے کب بھجوارہے ہیں؟؟؟ (یہاں...
  10. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    وعلیکم السلام، یہ کون صاحب ہیں؟ مجھے جانتے ہیں کیا؟ نام تو شاعرانہ ہے بلکہ رسالوں میں پڑھا بھی ہے، یاد آوری کا شکریہ 8)
  11. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    سب سے پہلے تو یہ کہ غیر حاضری کے دوران دئیے گئے اتنے ڈھیر سارے جوابات کو کیسے پڑھوں؟ ہیلپ قیصرانی :roll: :roll: :roll:
  12. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 8

    السلام و علیکم مجھے خبر ہے کہ میں غیر حاضر تھی شمشاد بھائی :? اب میری طبیعت بہت بہتر ہے شگفتہ سی شگفتہ، شکریہ خیر خبر رکھنے کے لیئے :lol: کل ہم نہ ہوں گے تو کوئی یاد تو کرے گا :wink:
  13. F@rzana

    خوشی کے سرخ پھول

    گھنے پیڑوں کی چھاؤں میں جہاں وہ چاند رہتا تھا جہاں پر خواب نیلی چاندنی میں رقص کرتے تھے جہاں تم میری آنکھوں میں سویرے کو بچھاتے تھے وہاں اب آنے والی تتلیوں کے پر بکھرتے ہیں وہیں اڑتے ہوئے پنچھی، عجب سی باوری دھن میں ٹھٹھک کر رکنے لگتے ہیں دھواں اٹھتا ہے اس گھر سے میں اب بھی جس کی پہلی...
  14. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 7

    چلیئے کیا یاد کریں گے‘‘شاعری‘‘ چیک کر لیجئے گا ابھی لکھتی ہوں، حالانکہ ابھی آدھے گھنٹے بعد مجھے ہاسپٹل پہنچنا ہے میری اپائنٹمنٹ ہے(دیر ہوگئی تو کنسلٹنٹ کو آپ کے کان مزید لمبے کرنے کے لیئے بھیج دوں گی) :lol:
  15. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 7

    خوش آمدید بابا جانی، کیسے مزاج ہیں؟ عید کے بعد سے ایک عجیب ہی فضا طاری ہے :?
  16. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 7

    قیصرانی :shock: آپ نے میرے سوال کا جواب سوال میں کیوں دیا؟
  17. F@rzana

    تاسف حجاب صاحبہ کی دادی صاحبہ کا انتقال پرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون حجاب سسٹر، بہت افسوسناک خبر ہے، اللہ تعالی آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کے درجات کو بلند فرمائیں۔
  18. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 7

    السلام و علیکم جناب سندباد، ڈاکٹر عباس، جاوید اقبال اور ‘‘بے بی ہاتھی‘‘ کیسے ہیں آپ سب؟
  19. F@rzana

    ضیا الحق قاسمی انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ ۔ ۔آمین بہت عمدہ ملنسار انسان تھے،مرحوم سے اپنی ملاقات کا احوال پھر کبھی لکھوں گی۔ بابا جانی، اگر آپ ‘‘عطاء الحق قاسمی‘‘ کے نام سے واقف ہیں تو یہ ان کے بھائی تھے۔
  20. F@rzana

    اب کس کو جانا ہے

    آپ سب لوگ لغت چھانتے رہیں، :D شاہد صاحب اچھا شوشہ چھوڑا ہے، فی الحال میں چلی۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈھیر سارے خطوط سب نے پوسٹ کردیئے ہیں پر آج تو میں بالکل جواب نہیں دے سکتی ادھار رہے۔
Top