نتائج تلاش

  1. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    انکم ٹیکس :lol: :lol: :lol: بہت خوب۔ شمشاد بھائی آپ کیوں اپنی تیاریاں گول کر گئے، آپ نے عربی لباس پہنا تھا یا پاکستانی؟ باجو کی فرمائش(تصویروالی) کیوں نہیں پوری کی! :shock:
  2. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    زکریا ا ا ا :o یہی تو پوچھا تھا، حد ہوگئی، آپ اتنے شرارتی کب سے ہوگئے :shock: افسوس کہ میں دودن بعد آئی ہوں، چلیں پھر پوچھ رہی ہوں‘‘آپ نے کیا پہنا تھا‘‘ جلدی سے لکھ جائیں۔
  3. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    واہ واہ کیا اچھا ‘‘پستئی رنگ‘‘ ہوتا ہے، بابا جانی میں نے بھی اسی رنگ کا سوٹ پہنا تھا، آپ نے تصویر کیوں نہیں لگائی :roll:
  4. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    :P :P :wink: سارہ کتنی مزے کی بات ہے ہم نے بھی وہیں فوکس کیا جہاں آپ نے، دوست بھیا بہت اچھے لگ رہے ہیں بہن کا پیار سے بھیجا ہوا تحفہ بھائیوں کو بہت سجتا ہے نا، کاش کہ ہم بھی عید اپنے بھائیوں کے ساتھ مناتے، فون پر بات کرنے میں وہ مزا کہاں :?
  5. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    آپ کی عید کا دن سہیلی یہ میری کل کی تصویر ، وائٹ سوٹ پہنا ، تصؤیر کلئیر نہیں آئی اسی لئے ادھر لگا رہی ہوں کہ بھانجے نے ہنسا دیا ،بلوری آئی ہے سو ، آرام سے لگا رہی ہوں :lol: :D سو سویٹ، باجو بالکل چودھویں کا چاند لگ رہی ہیں اور وہ بھی ایسا کہ جس کی چاندنی ہلکی ہلکی دھندلی سی ہوتی ہے،...
  6. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 7

    ‘‘شب و روز‘‘ ہممممممم یہ نہ پوچھیں :( بیک ٹو نارمل آج ٹی وی ہے ریڈیو بھی شروع، بس اور کیا۔
  7. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 7

    السلام و علیکم اوہو عیدیں شیدیں من گئیں، اب میچز کا رن پڑا ہوا ہے، شمشاد بھائی، سارہ اور آہا ظفری بھی نظر آرہے ہیں، تازہ اسکور ؟
  8. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    آپ کی عید کا دن محفل کے تمام اراکین سے درخواست ہے کہ اپنے عید کے دن کی تفصیل لکھیں، کیسے منایا؟ سب سہیلیوں کو یہ بھی لکھنا ہوگا کہ اس دن کس رنگ کے کے کپڑے، چوڑیاں، زیورات وغیرہ پہنے؟ (بچارے مرد :lol: ان کے کپڑوں کی تفصیل سے ہم کو دلچسپی کیوں نہیں ہوتی؟) چلیں آپ لوگ بھی لکھئے کہ کون سا...
  9. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    منصور قیصرانی(بے بی ہاتھی) لگی ہوئی ہے، آپ کو نظر نہیں آئی! :shock:
  10. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    شاہد احمد صاحب آپ کو ‘‘عید مبارک‘‘ شاہد احمد صاحب اس مرتبہ کے عید کے دن کی روداد ضرور لکھیئے۔
  11. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    آپ کو ‘‘عید مبارک‘‘ ہو ظفری، اب طبیعت کیسی ہے؟ عید کا دن کیسے منایا؟
  12. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    جاوید اقبال آپ کو ‘‘عید مبارک‘‘ ہو جاوید اقبال صاحب آپ نےعید کا دن کیسے منایا؟
  13. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    دوست بھیا دوست بھیا عید مبارک اپنے عید کے دن کی تفصیل تو بتایئے گا ذرا؟
  14. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    حجاب اور سارہ خان سارہ خان اور حجاب۔ ۔ ۔ آپ کو تہہ دل سے عید کی ‘‘مبارکباد‘‘ جب یہاں جھانکیں تو اپنے اپنے عید کے دن کی روداد لکھنی ہے۔
  15. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    راجہ نعیم راجہ نعیم صاحب ‘‘عید مبارک‘‘ اگلی مرتبہ‘‘عید کے دن کی روداد‘‘ لکھنی ہے آپ نے!
  16. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    بابا جانی اب ٹھیک ہے ناں؟؟؟ :roll: :roll: :roll:
  17. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    نبیل نبیل۔۔۔آپ کو اور اہل خانہ کو مبارکباد ،آپ بھی اپنی عید کے دن کی تفصیل ضرور لکھیئے گا، انتظار رہے گا، اس دن کے حوالے سے آپ کا مرغوب پکوان کون سا ہے؟
  18. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    جیہ(بابا کی جوجو) چاند کے حوالے سےآپ کی فرسٹریشن نظر آرہی ہے، ہم سمیت تمام مسلمانوں کا یہی حال ہے، لہذا چھوڑیں اسے، عید منائیں :lol: یہ بتائیے عید کے دن کس رنگ کا ملبوس اور کیا تیاری کی؟
  19. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    زکریا زکریا۔۔۔آپ کو دلی عید مبارک قبول ہو، آپ نے عید کب کی؟ یہ جو بحث یہاں چھڑتی لگتی ہے، اس پر ہمارے ریڈیو پر مولویوں کی باقاعدہ آن ایئر لڑائیاں تک ہو چکی ہیں، لہذا اب ہم کون صحیح کون غلط کے بجائے جب روزے پورے ہوجائیں تو عید منالیتے ہیں کہ اسی میں عافیت ہے
  20. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    شگفتہ سی شگفتہ میں نے کال کیا اورمحترمہ غائب، بعد میں پریشان سا پیغام آیا کہ میں تو اپنا فون ایک منٹ کے لیئے نظروں سے اوجھل نہیں کرتی ، نجانے آپ کی کال کیسے رہ گئی؟؟؟مجھے بھے بتائیے جب سمجھ آجائے تو!
Top