نتائج تلاش

  1. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    منصور قیصرانی(بے بی ہاتھی) منصور قیصرانی‘‘عید مبارک‘‘ کیا آپ چاند رات کو مہندی لگا رہے تھے؟
  2. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    شمشاد بھائی بھائی ہم برطانیہ والوں میں سے کچھ نے آپ کے ساتھ عید منالی ہے،کافی لوگ آج بھی عید منارہے ہیں۔ آپ نے بھابھی سے بات نہیں کروائی، کہیئے ‘‘سرپرائز‘‘ کیسا تھا؟؟؟
  3. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    ماورا ماورا بیگم کو کال کیا محترمہ اس وقت بھی خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہی تھیں، بہانہ یہ کہ سردی لگ گئی ہے(مذاق بابا مذاق)لیجیئے آپ باجو کی جانب سے مٹھائی کھالیجئے، اب کیسی طبیعت ہے؟
  4. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    محب عید مبارک ‘‘محب‘‘ میرے پاس جس جس کا نمبر تھا ان کو کال کرکے یا ایس ایم ایس کے ذریعے مبارکباد بھیجی جاچکی ہے،آپ کا فون نمبر ہوتا تو آپ کو بھی آواز لگادیتے،آخر ہو کہاں ہو؟؟؟
  5. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    بابا جانی [rainbow:75050893ee]محترم اعجاز اختر(بابا جانی) آپ کا بہت پیارا سا میل ملا سوچا میں یہاں پر جواب دے دوں، عید مبارک[/rainbow:75050893ee]
  6. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    شاہد احمد صاحب، درست فرمایا آپ نے، میرے جواب سے آپ کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ میں نے اپنی شاعری کے ارتقائی سفر کا موازنہ کس طرح کیا ہے۔ جبھی آپ نے خود یہ مثال بھی پیش کی ہے۔ توجہ کے لیئے ممنون ہوں۔
  7. F@rzana

    مبارکباد سالگرہ مبارک باجو

    سھیلی جیئیں ہزاروں سال سہیلی آپ کو اپنی سالگرہ مبارک ہو،ہنستی مسکراتی رہیں چاند اور پرنور ستاروں کی مانند اور آپ کے دل کی تمام مرادیں پوری ھوں۔ ۔ آمین اب دیکھئے کہ میں کتنا خوش ہوں لیجیئے اپنی مٹھائیاں،کیک اور پھول ساتھ ساتھ سب کو کھلاتی جائیے۔ اب جلدی سے کیک کاٹنے کے لیئے تیار ہوجائیں...
  8. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    فرزانہ سچ پوچھیں تو مجھے یہ فیصلہ کرنا ہی مشکل تھا کہ کون یہاں اہم ہے اور کون نہیں۔۔۔ماشاءاللہ سب لوگ اپنی جگہ نگینے کی طرح فٹ ہیں۔۔اس لیے میں نے سوچا کہ ان سے بات کرنے میں زیادہ اچھا ہے جو آج کل زیادہ آنلائن نظر آرہے ہیں۔ بیشک سب لوگ نگینے کی مانند فٹ ہیں لیکن انگوٹھیاں تو ساری انگلیوں میں...
  9. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    خوش آمدید جناب شاہد احمد خان، آپ نے لکھا ہے کہ ‘‘ادہر ادہر کی گپ شپ کریں ‌گے کچھ راستے کی کٹھنائیوں‌کا زکر بھی جمے گا ۔۔ وقت ملے تو بتانا‘‘ اس محفل کا وقت آپ سب کی ہی نذر ہوتا ہے :lol: آپ فرمائیے،کیا گپ شپ کرنی ہے؟ میں منتظر ہوں!
  10. F@rzana

    چڑیا سے دل والی

    دوست۔۔۔ آپ کو بھی سمجھ نہیں آئی، یہ تو واقعی ‘ریشم کی لچھی‘‘ والا معاملہ بن گیا ہے چلیں کوئی ایکسپرٹیز تو بنے گا، لیکن میں پھر کہوں کی کہ باجو کے پچھلے جوابات پر ‘‘چشم مکرر‘‘ ڈالی جائے :shock: :lol:
  11. F@rzana

    سفرنامہ برائے قیصرانی: تبصرہ و تجاویز

    کیا مطلب؟؟؟ :shock: سوری آپ کی بات کی وضاحت نہیں ہوئی یا شاید مجھے ہی سمجھ نہیں آئی :?
  12. F@rzana

    سفرنامہ برائے قیصرانی: تبصرہ و تجاویز

    زکریا :shock: آپ بھی محو انتظار تھے، توبہ، یعنی آپ بھی مایوس ہوگئے اور سائکل پر سوار ہوکر بھاگ لیئے :lol: اب بیچارے منصور کا سفرنامہ پڑھنے والے قارئین کو ڈھونڈ کر، کھینچ کھانچ کر، سائیکل کے ٹائرز کی ہوا نکال کر واپس لانا پڑے گا :P
  13. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    منصور، اتنی ہی ناقابل قبول ہے تو آپ اپنے ملک کی کرنسی میں دے دیں نا، انکار کس کو ہے، دینے والے بنیں۔ (باجو کی عیدی تو سب پہنچ چکی ہے)واہ باجو آپ تو حاتم طائی کی بیٹی نکلیں۔ :lol:
  14. F@rzana

    مبارکباد عید مبارک

    سہیلی آپ کو بھی ‘‘عید مبارک‘‘ برطانیہ میں تو غالبا ‘‘پیر‘‘ کے روز عیدالفطر منائی جائے(پر میری سہیلی سے انتظار کہاں ہوتا ہے) لہذا میں ان کی خاطر مدارات کردوں، کچھ سویاں، عیدی، وغیرہ۔ ً :P
  15. F@rzana

    چڑیا سے دل والی

    ‘‘ہاں خیر ہی خیر ہے جھولے جھولنے کا دل چاہ رہا تھا سوچا جھول لوں فرزانہ ، آج شگفتہ سے بات ہوئی لمبی سی مگر شگفتہ کو بچاری کو میرے گلے کی بہت فکر رہی کہ آپ کو تکلیف ہورہی ہوگی بولنے میں ۔ میں نے کہا نہیں اب ٹھیک ہوں بہت ۔‘‘ آپ یہ لکھنے کے بعد بھی مجھے کہیں گی کہ چپ رہوں :shock: بابا...
  16. F@rzana

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    زکریا میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں، آپ کا بہت شکریہ لنکس ارسال کرنے کے لیئے، میں نے بلاگز بھی پڑھے ہیں جن سے بات کی وضاحت ہورہی ہے۔ اسی طرح ‘‘جیک اسٹرا‘‘ کا بیان بھی آپ نے Quote کردیا ہے، یہی اس کا مقصد بھی تھا لیکن ہم لوگ بات کو جس رخ پر لے جاتے ہیں وہ میڈیا میں اپنا مزاق آپ بن جاتا ہے۔ ہم...
  17. F@rzana

    میرا وال پیپر

    22 اگست ‘‘ایلک کو میں‌نے ایک بار اپنے بچے کے ساتھ دیکھا تھا۔ بہت شریف اور معصوم سا لگا۔ ‘‘ اب پتہ چلا آپ کو ‘‘بے بی ہاتھی‘‘ کا نام کیوں دیا گیا تھا :lol: :lol: :lol:
  18. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    سہیلی بڑے ‘جھولے‘ جھول رہی ہیں، خیر تو ہے :wink:
  19. F@rzana

    سفرنامہ برائے قیصرانی: تبصرہ و تجاویز

    ضروری نوٹ: اس میں آپ کو عطا الحق قاسمی یا چاچا جی مستنصر حسین تارڑ والی حسیناؤں کے تذکرے نہیں ملیں گے۔ اس لیے اگر آپ ان تذکروں کے لیے یہ دھاگہ پڑھنا چاہیں تو میری ایک بار پھر سے معذرت لیں کر لیں بات :( آپ کے پچھلے تذکرے(بنگالی جادوگرنیوں) کے تصور میں جانے کون کون محو انتظار ہے :wink...
  20. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    جی میں ‘‘تشریف‘‘ لے آئی ہوں اب شاید ‘‘زیف‘‘ آجائیں یہاں!
Top