نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    فارسی شاعری ایک زمین، تین شاعر - رومی، عراقی، اقبال

    گفتند کے ترجمے میں شاید ٹایپو ہو گئی ہے ورنہ اسکا معنی "انہوں نے کہا " ہے میری ناقص معلومات اور استعمال کے مطابق اس مقام پر فارسی میں "خیر" ، "نہیں" کے معنی میں استعمال ہوتا ہے جیسے جب کہا جائے کہ"شما دوست منی ؟" تو جواب میں کہا جاتا ہے کہ "خیر" یعنی نہیں۔ باقی ممکن ہے اس کا وہ استعمال بھی موجود...
  2. مہدی نقوی حجاز

    فارسی شاعری ایک زمین، تین شاعر - رومی، عراقی، اقبال

    بھئی ہماری رائے کی کیا وقعت ہم کہاں کے داناں ہیں کس ہنر میں یکتا ہیں؟؟ جناب محمد وارث صاحب تو ہمارے اساتذہ میں شامل ہیں۔۔۔ ہمیں کیا حق بھلا اظہار نظر کا۔۔ اتنا ضرور کہیں گے کہ خدا انہیں سلامت رکھے۔۔ واقعی خوب۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    یہ مانا بچھڑنا مقدر ہے لیکن.... شکل جاتے جاتے دکھا جائیے گا.... ابھی اچانک شعر ہوا تو سوچا کہ...

    یہ مانا بچھڑنا مقدر ہے لیکن.... شکل جاتے جاتے دکھا جائیے گا.... ابھی اچانک شعر ہوا تو سوچا کہ یہاں محفوظ کرلوں.....!
  4. مہدی نقوی حجاز

    حجاز بات تو سن لے کبھی دماغ کی تو.... یہ دل تو تیرا نہیں اور اس کے مالک ہیں....

    حجاز بات تو سن لے کبھی دماغ کی تو.... یہ دل تو تیرا نہیں اور اس کے مالک ہیں....
  5. مہدی نقوی حجاز

    جوش کچھ ادھر کا حال بھی سن لیجئے۔۔۔ (خدا خیر کرے)

    اور اب میرے علم میں یہ بات بھی آئی ہے کہ یہ طویل نظم سے اقتباس نہیں بلکہ یہ خود ہی ایک مستقل نظم ہے۔۔۔ غلط اطلاعات کے لیے معذرت۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    جوش کچھ ادھر کا حال بھی سن لیجئے۔۔۔ (خدا خیر کرے)

    جی ٹھیک کہتے ہیں ۔۔ غالب کا ہی ہے۔۔ نہ جانے میرے ذہن میں کیوں ایسا تھا کہ یہ جوش کا ہے۔۔ خیر۔۔ اتنا تو ثابت ہے کہ جوش مخالفین غزل میں سے تھے۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    جوش کچھ ادھر کا حال بھی سن لیجئے۔۔۔ (خدا خیر کرے)

    پسندیدگی کا شکریہ محترم۔۔۔ آداب
  8. مہدی نقوی حجاز

    رہ روئے جادہ نسیاں ہوں کوئی کیا جانے

    رہ روئے جادہ نسیاں ہوں کوئی کیا جانے
  9. مہدی نقوی حجاز

    جوش کچھ ادھر کا حال بھی سن لیجئے۔۔۔ (خدا خیر کرے)

    انہوں نے اویلی دور میں غزلیں بھی کہیں ہیں لیکن بقول ان کے: بقدر ذوق نہیں ظرف تنگنائے غزل کچھ اور چاہئے وسعت مرے بیاں کے لیے
  10. مہدی نقوی حجاز

    جوش تلاشی

    یہ خطاب ہمارے شایان شان نہیں ۔۔۔ واپس لے لیجئے۔۔ پسندیدگی کا شکریہ۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    جوش تلاشی

    تلاشی جس سے ارمانوں میں بجلی آگ طوفانوں میں ہے اے حکومت! کیا وہ شے ان میز کے خانوں میں ہے؟ بند پانی میں صفینہ کھے رہی ہے کس لئے تو مرے گھر کی تلاشی لے رہی ہے کس لئے گھر میں درویشوں کے کیا رکھا ہے بدنہاد آ، میرے دل کی تلاشی لے کہ بر آئے مراد جس کے اندر دہشتیں پر ہول طوفانوں کی ہیں لرز افگن...
  12. مہدی نقوی حجاز

    فراز وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا ( احمد فراز )

    واہ۔۔ بہت خوبصورت غزل۔۔ شکریہ شریک کرنے کا۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    پیالا گر نہیں دیتا نہ دے شراب تو دے....

    پیالا گر نہیں دیتا نہ دے شراب تو دے....
  14. مہدی نقوی حجاز

    جوش کچھ ادھر کا حال بھی سن لیجئے۔۔۔ (خدا خیر کرے)

    جوش کی نظموں میں بھی غزل کے رنگ موجود ہیں لیکن یہ ایک طویل نظم سے کچھ اقتباس ہے۔ اب وہ تو حضرت جوش جانیں کہ یہ ٍغزل کیوں نہیں اور نظم کیوں ہے،،۔ ویسے جناب جوش غزل کے منکر تھے،
  15. مہدی نقوی حجاز

    غزل برائے اصلاح۔۔۔ اب جو بچھڑوں تو کہانی میں مرا نام ملے۔۔

    صیغہ تو میں نے ماضی رکھا تھا۔۔۔ خیر اب دیکھتا ہوں تو یہ بھی ٹھیک لگتا ہے۔۔۔ شکریہ۔۔ انتظار رہے گا،
  16. مہدی نقوی حجاز

    وای ہو،،، اس قوم کی حالت پر وای..

    وای ہو،،، اس قوم کی حالت پر وای..
Top