نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    غزل برائے اصلاح۔۔۔ اب جو بچھڑوں تو کہانی میں مرا نام ملے۔۔

    اب جو بچھڑوں تو کہانی میں مرا نام ملے تب کہیں جا کہ مرے عشق کو انجام ملے سرد مہری کا تقاضا تھا مجھے بھی لیکن خوں مرا کھول اٹھا جب ترے پیغام ملے ایسے انسان بچھڑنے کے لیے ملتے ہیں جیسے ہر رات سے ہر روز دکھی شام ملے وادی عشق میں یہ حسن تفاوت دیکھو شیخ کو رند، جلی نام کو گم نام ملے چاہے تو کتنا ہی...
  2. مہدی نقوی حجاز

    شیخ کو رند جلی نام کو گم نام ملے۔۔۔۔۔۔

    شیخ کو رند جلی نام کو گم نام ملے۔۔۔۔۔۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    العلم : لمولانا علی

    سرکار اردو ترجمہ عنایت ہو
  4. مہدی نقوی حجاز

    حب ،بغض اور سودا

    حب ،بغض اور سودا
  5. مہدی نقوی حجاز

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    ہم تو نہایت بے صبرے ثابت ہوئے اس وادی میں۔۔۔ بس محفل کا پتہ ملا۔۔ ہم نے چھلانگ لگا دی۔۔ نہ آو دیکھا نہ تاو بس جو پہلا دھاگہ نظر آیا اس میں گھر دہشت گردی مچانا شروع کردی اور جناب ٍغالب کو داغدار کرتے رہے۔۔۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    محبت کیاہے؟

    شکر ہے کہ جناب قانع ہو گئے۔۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    عصبانی....

    عصبانی....
  8. مہدی نقوی حجاز

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    اب آپ موسم انبہ کے بعد دوبارہ اس کی یاد تازہ کر رہے ہیں÷÷ :D
  9. مہدی نقوی حجاز

    محبت کیاہے؟

    دیکھیے جب آپ کسی سے عشق کرتے ہیں تو اس کا کہا ہر کام بغیر کسی چوں و چرا کے آپ انتہائے دل سے انجام دیتے ہیں۔۔۔ خدا کو بھی وہ نماز مطلوب ہے جو تہہ دل سے ہو،، نہ یہ کہ جبری ٹکریں۔۔۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    خوش آمدید تو نئے نویلوں کو دی جاتی ہے آپ تو اسے وارد ہو رہے ہیں جیسے کشتی سے ہی دریا میں کودے ہیں ساحل سے نہیں۔۔۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    محبت کیاہے؟

    ارے محترم یہ تو لمبی کہانی ہے خیر اتنا کہہ دیتے ہیں کہ اگر عشق کی راہ و رسم اور عشق بازی کا طریقہ نہ آتا ہوگا تو خدا سے بھی کیسے عشق کریں گے جناب؟؟ اگر آپ کو محبوب کے ناز اٹھانے کی عادت سی نہ ہوگی تو خدا کے کہے ہر فرمان کو آپ کیوں کر مانیں گے اور لاکھوں ایسی ہی مثالیں۔۔۔ یہ سمجھ لیں کہ عشق مجازی...
  12. مہدی نقوی حجاز

    ایک اور کوشش - برائے اصلاح، بہت شکریہ!

    جی ٹھیک کہتے ہیں۔۔۔ پر اشعار برائے اصلاح میں کیا تعقید نہیں؟؟
  13. مہدی نقوی حجاز

    ایک اور کوشش - برائے اصلاح، بہت شکریہ!

    ایک مثال بھی ذہن میں آئی پیش کر دیکھتا ہوں مصرع میں تعقید: مجھ کو سونپا ہے زمانے کے تئیں قسمت نے تعقید دور ہو تو: مجھ کو قسمت نے زمانے کے تئیں سونپا ہے
  14. مہدی نقوی حجاز

    محبت کیاہے؟

    آسان تعریف یہ ہے کہ عشق مجازی ٍغیر خدا سے ہوتا ہے اور عشق حقیقی خدا، رسول اور دیگر مقدس ہستیوں سے ہوا کرتا ہے
  15. مہدی نقوی حجاز

    ایک اور کوشش - برائے اصلاح، بہت شکریہ!

    یہ در حقیقت تعقید ہے،،، معذرت اور توجہ دلانے کا شکریہ۔۔۔ تعقید لفظی معائب سخن میں سے ایک ہے اور بدیع کا ایک باب۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    ایک اور کوشش - برائے اصلاح، بہت شکریہ!

    ایک بار پھر طبع آزمائی کی جسارت! باقی اساتذہ جانیں۔۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    محبت کیاہے؟

    نصیحت نہیں ہم تو بس عشق مجازی کا دفاع کر رہے تھے جس کی قدر آج کل کے تکفیری ملوں میں سے جاتی رہی ہے۔۔ والا شیخ سعدی، مولوی رومی، اور مولانا حسرت بھی بہت پایہ کہ مولوی حضرات تھے۔۔۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    محبت کیاہے؟

    تو عشق مجازی سے فرار کیسا؟؟ جب عشق حقیقی تک جانا ہی ہے تو لیجے پھر راہ عشق مجازی کی۔۔۔ مخلوق سے عشق کرنا سیکھیں تو خالق بھی معشوق بننے کو تیار ہو ہی جاتا ہے۔۔۔
  19. مہدی نقوی حجاز

    جوش کچھ ادھر کا حال بھی سن لیجئے۔۔۔ (خدا خیر کرے)

    نہیں ، اول تو یہ کہ یہ غزل نہیں۔۔۔ دوم یہ کہ یہ شعر اس نظم کا نہیں ہو سکتا کیوں کہ اس کا قافیہ "اں" ہے "ار" نہیں۔۔
  20. مہدی نقوی حجاز

    جوش کچھ ادھر کا حال بھی سن لیجئے۔۔۔ (خدا خیر کرے)

    پسندیدگی کا بہت شکریہ پر یہ حضرت جوش ملیح آبادی کی ایک طویل نظم سے اقتباس ہے۔۔
Top