نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    سبحان اللہ با عرض معذرت حوالے کی طلب سے کسی کی توہین مقصود نہیں ۔ فقط کسی جگہ نقل کرنا مقصود ہے۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    واہ جی تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آگیا حوالہ ؟
  3. مہدی نقوی حجاز

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    واہ جی "وہ شخص زبانی یاد ہوا" کیا بات ہے حوالہ مل جائے تو آپ کی پتھر نوازی ہو گی۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    واہ جی مکرر شاعر؟
  5. مہدی نقوی حجاز

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    اچھا انتخاب ہے لیکن معاشرے کی اس صنف کی بدگوئی بسا اوقات مضر ہوتی ہے شاعر ؟
  6. مہدی نقوی حجاز

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    ما شااللہ حضرت غالب کا ہے
  7. مہدی نقوی حجاز

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    جزاک اللہ اگر شاعر مل جاتا تو لطف دوبالا ہوجاتا
  8. مہدی نقوی حجاز

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    واہ جانب انیس الرحمن صاحب اتنی گھٹاٹوپ بحثوں کے بعد تو واقعی ان حضرت کے نام ناقابل ضمانت گرفتاری کا پرچہ کٹوانا چاہیے
  9. مہدی نقوی حجاز

    نوک مژگاں پہ چراغاں ہے خدا خیر کرے.....

    نوک مژگاں پہ چراغاں ہے خدا خیر کرے.....
  10. مہدی نقوی حجاز

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    واہ بہت اعلی شراکت شکریہ۔۔۔ آپ نے واقعی بہت مدد فرمائی مزید کا انتظار رہے گا۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    واہ کیا خوب رنگ کا شعر ہے شکریہ۔۔ مزید کا منتظر
  12. مہدی نقوی حجاز

    جس دن سے اسے اشک پلانے کا ہے جنوں

    جس دن سے اسے اشک پلانے کا ہے جنوں
  13. مہدی نقوی حجاز

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    اور ہم نے ایک معروف علاقہ "برگر ہاؤس" ہر یہ بورڈ لگا دیکھا: فلاں فلاں فلاں Bargar House
  14. مہدی نقوی حجاز

    درد ہے سوز ہے تصویر ہے سب.. میرے جینے کے لئے ایک بہانہ بس ہے.

    درد ہے سوز ہے تصویر ہے سب.. میرے جینے کے لئے ایک بہانہ بس ہے.
  15. مہدی نقوی حجاز

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    آہا غالب کا شعر وہ بھی اتنا دقیق۔۔ واہ بہت اچھا انتخاب تھا۔۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    شکریہ محترم شراکت کے لیے۔ آپ کی طرف سے مزید اشتراک کا منتظر رہوں گا۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    یہ بھی بہت ہی اعلی شراکت ہے۔۔ واہ
  18. مہدی نقوی حجاز

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    واہ کیا شعر یاد دلایا آپنے محترم۔ واہ واہ
Top