نتائج تلاش

  1. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    کرنا تو کچھ نہیں۔۔لیکن یہ ہے کہ پی ایم وغیرہ اگر آیا ہو تو جلدی پتہ چل جاتا ہے۔ ورنہ سب سے آخر میں میں محفل پر آتی ہوں۔
  2. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    ویسے محفل کا ای میل ایڈریس کیا ہے؟ مجھے تو عرصہ دراز سے کوئی میل ملی ہی نہیں۔ پتہ نہیں صحیح ایڈ کیا ہے یا غلط۔
  3. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    زکریا، میں نے اپنی طرف سے ساری کوششیں کر لیں۔ محفل کا ای میل ایڈریس سیو کیا، اپنا ای میل ایڈریس بدل کر دیکھا۔ لیکن کوئی اثر نہیں ہوا۔ اور مجھے کوئی میل نہیں ملی۔:dontknow:
  4. ماوراء

    موسم کا حال!

    اچھا۔ میں نے دبئی دیکھا تو نہیں لیکن دیکھنے کا ارادہ ضرور ہے۔
  5. ماوراء

    موسم کا حال!

    نہیں دیکھا تو نہیں۔ اگر آپ بتانا نہیں چاہتے تو ۔۔نو مسئلہ۔
  6. ماوراء

    موسم کا حال!

    فاتح، آپ دبئی میں کہاں رہتے ہیں؟ -------------- ہمارے ہاں بادل ہیں اور 15 سینٹی گریڈ۔
  7. ماوراء

    باغ و بہار

    شکریہ فاتح۔۔!! شمشاد بھائی، جاب بھی تو ملے۔ تنخواہ بھی مل جائے گی۔ فون تو نہیں اب کرنا میں نے۔ :p
  8. ماوراء

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    یہ تو اچھا ہوا کہ سکین کرنے سے جان چھوٹ گئی۔ میں انشاءاللہ پوری کوشش کرتی ہوں جلد از جلد لکھنے کی۔:)
  9. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    خوش آمدید شمشاد بھائی۔امید ہے کہ تھکاوٹ کے علاوہ خیریت سے ہوں گے۔ سفر کس چیز کا تھا۔۔؟ کہیں صحرا میں پیدل تو نہیں سفر کر رہے تھے۔۔؟:hmm:
  10. ماوراء

    اردو ادب کی سائٹ

    نسخہ اب پوچھ رہے ہیں؟ اب تو کتاب بھی مکمل ہو گئی ہے۔ آپ طلسم ہو شربا لکھنے کی تیاری پکڑیں۔:p
  11. ماوراء

    اردو ادب کی سائٹ

    اچھا۔ بہت شکریہ نصیر صاحب۔ لیکن اس کام میں ایکسپرٹ ہمارے ایک رکن نے یہ مشکل آسان کر دی تھی۔ اور اب انھی کی وجہ سے ہماری کتاب مکمل بھی ہو چکی ہے۔:)
  12. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈز 2007

    شکریہ امن۔۔!! جو نوٹ کیا ہے وہ پلیز جلدی بتا دینا۔ کوئی بات کہہ کر اسے ادھورا چھوڑ دے تو مجھے اس وقت تک چین نہیں آتا جب تک بات معلوم نہ ہو جائے۔ ہو سکے تو میل کر دینا۔ اگر یہاں نہیں بتا سکتی تو۔
  13. ماوراء

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    کتاب مکمل ہو چکی ہے۔ بس آپ کے صفحات کا انتظار ہے۔ آپ سے کہا بھی کہ اگر نہیں لکھ سکتے تو بتا دیں۔
  14. ماوراء

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    یہ کب کی بات ہے؟؟:eek: ساری کتاب تو میں نے مکمل کروائی تھی۔ اور میں نے ہی سب کو کہا تھا۔ بیٹے، آپ کو معلوم نہیں کیا؟ تین کم 100 صفحے لکھے تھے۔ اور جاوید بھائی، قیصرانی اور شمشاد بھائی کے بعد چوتھے نمبر پر میں نے سب سے زیادہ لکھے تھے۔ یعنی بارہ لوگوں میں میرا نمبر چوتھا تھا۔ اور تمھیں شاید یاد...
  15. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    اگر یہیں ہیں تو اتنی بے خبری۔۔۔؟؟
  16. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    ہماری عوام ماشاءاللہ کافی شعور رکھتی ہے۔ اسے معلوم ہے کہ سچا اور دیانتدار کون ہے۔ ہمیں تو ووٹ لینے کے لیے کسی ایک کو بھی پی ایم کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی تھی۔ جس نے بھی دیا خود ہی دیا تھا۔ اور میرا تو منشور بھی صرف یہی تھا کہ لائبریری کا کام کروں گی۔ اتنی بڑی بڑی کتابوں کی تکیمل ہو چکی ہے...
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    وعلیکم السلام، سارا، یوزر "کنٹرول پینل" پر جاؤ، رائٹ سائیڈ پر لکھا ہو گا "اختیارات کی ترمیم" وہاں جاؤ گی تو سب سے اوپر ہی لکھا ہو گا۔ "پوشیدہ انداز اختیار کریں" بس اس کو منتخب کر لو۔ تو تم چھپ جاؤ گی۔ تمھارا شکریہ وصول کیا۔
  18. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    باجو، وہیں اگست کے مہینے کے نیچے آپ کو ستمبر اور جولائی یعنی اگست سے پہلا اور اگلا مہینہ دکھائی دیتا ہے۔ ستمبر کو کلک کریں گی تو اپائنٹمنٹ نظر آ جائے گی۔
  19. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    اجمل انکل، اگر محفل پر کوئی پی ایم کرے اور سبکرائب تھریڈز کی میلز بھی جاتی ہے۔ لیکن یوزر کنٹرول پینل میں یہ آپشن موجود ہے۔ کہ آپ محفل کی طرف سے ای میل وصول کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔
  20. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    نہیں زکریا، میں اکثر دیکھتی ہوں کہ جنک میلز میں نہ چلی گئی ہو۔ لیکن وہا‌ں بھی نہیں ہوتی۔ میں سیف لسٹ میں شامل کیا ہے۔ اب دیکھتی ہوں کہ آتی ہے یا نہیں۔ اور یہ مسئلہ تو کافی عرصے سے ہے۔ اکثر یاد آتا کہ پوچھوں گی لیکن بھول جاتی ہوں۔
Top