نہیں نہیں مہوش، ایسا بالکل بھی نہیں ہے۔ اصل میں مجھے ایک دو دن سے ایسا ہی لگ رہا ہے۔ ایک وجہ تو یہ ہے کہ میں ساری رات جاگی رہتی ہوں۔ لیں، میں آپ کو مسکرا کر دکھا دیتی ہوں۔ :) بلکہ وکی پر ٹھیک کرنے کے بعد تو مجھے اور بھی زیادہ خوشی ہوئی کہ کوئی کام تو ٹھیک کر لیا۔ اس کی سمائیل یہ ہے۔:grin:
:p
سمائیلز والا تو میں نے آج ہی دیکھا اور میں نے بھی سمائیلز ایڈ کر لی ہیں۔:Aaina: میں آپ کو بتانے آئی تو آپ کو پہلے ہی پتہ تھا۔:p
زکریا، مجھے بھی محفل کی طرف سے پی ایم کی ای میل نہیں جاتی۔ حالانکہ سیٹنگ بالکل ٹھیک ہے۔:confused:
ہاہاہا۔ اف میں بھلا کیوں چاہوں گی کہ آپ مگرمچھ کا شکار بنیں۔:grin:
چلیں ٹھیک ہے۔ اچھی سی جگہ پر ہی لوں گی ۔ انشاءاللہ۔ ابھی تو خواب ہی دیکھ رہی ہوں۔:(
اور کبھی آپ کہتی ہیں شور میں نہیں۔۔اور اب کہہ رہی ہیں سنسان علاقے میں نہیں۔۔
مہوش، کچھ وقت تھا تو تھوڑا سا کام کر آئی ہوں۔ اب آپ دیکھ کر بتائیے گا کہ اتنا کام ٹھیک کیا ہے؟ پھر باقی بعد میں۔ ٹکریں بہت مارنی پڑی ہیں۔(مجھے آپ کا ٹوٹوریل پڑھنے کا سب سے آخر میں خیال آیا۔ پھر کچھ ٹھیک ہوا۔ :eek:
lol۔ واقعی یہ تو ہے اگر تو بےنظیر آتی ہیں پاکستان تو میں ضرور الیکشن میں کھڑی ہو جاؤں گی۔(محب نواز شریف کی جگہ) یا اللہ کرے کہ نواز شریف کو آتے ساتھ ہی گرفتار کر لیا جائے تو میرا اور محب کا الیکشن لڑنے کا کوئی چانس نہیں رہے گا۔:p
اچھا۔۔!! تو کیا آپ یہ باقاعدہ خریدتی ہیں؟ میں نے کبھی یہ رسالے نہیں پڑھے۔ ہاں اگر ہاتھ لگ جائے تو ٹھیک ہے یا کبھی خریدنے کا موڈ ہوا تو خرید لیا۔ ورنہ نہیں۔۔۔
زبردست نبیل بھائی۔ میں روزانہ رات ایک گیم ضرور کھیل کر سوتی ہوں۔( سکورز بڑھانے کے شوق میں۔ لیکن چیٹینگ بالکل نہیں کرتی۔) اب محفل پر ہی شوق پورا کیا کروں گی۔:grin:
جی، میں نے موجودہ وکی کی ہی بات کی تھی لیکن انشاءاللہ کچھ کرتی ہوں بس عادت نہیں ہے تو اس لیے مشکل لگتا ہے۔
جی بالکل، آپ کی بات بالکل درست ہے۔ لائبریری کا کام براہ راست وکی پر کرنا ہی بہتر ہے۔ بس اس کام میں تھوڑی سی دلچسپی لینے کی دیر ہے، بس ایک بار وہاں کام جوش و خروش سے شروع ہو گیا تو پھر...