نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی سالگرہ

    نہیں، ایسا نہ کہیں۔۔۔میں ایسا بالکل بھی نہیں چاہتی۔:(
  2. ماوراء

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    فاتح، پوسٹ کرنے کے لیے الگ تھریڈ کھولوں یا۔۔۔۔؟؟
  3. ماوراء

    switzerland‘

    اقراء کا بیگ۔۔۔کالے رنگ کا ۔۔ یا تو جو سب سے آخر میں ہے وہ۔۔۔ یا جو دوسرے نمبر پر ہے وہ۔۔۔۔خیر جو بھی ہے۔۔۔کالے رنگ کا بیگ ائیرپورٹ پر گم ہو چکا ہے۔ اور اقراء کا موڈ سارا خراب ہوا ہوا ہے۔ کمپلین تو کروا دی ہے۔ اب دیکھیں ملتا بھی ہے یا نہیں۔ :p
  4. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی سالگرہ

    وارث۔۔۔۔۔آپ کو کیا پتہ کتنی مصروفیت ہوتی ہیں۔ آ جائیں گی۔۔۔!!! :rolleyes:
  5. ماوراء

    عجیب لوگ ہیں کیا خوب منصفی کی ہے۔۔حفیظ میرٹھی

    بہت خوب فرحت۔ ہمیشہ کی طرح بہت اچھا انتخاب۔ :best:
  6. ماوراء

    ایوارڈز 2007

    جب آپ کو ایوارڈ ملے گا نا تو پھر دیکھ لیجئے گا کہ کوئی کیش ویش بھی ملتا ہے یا خالی پیتل کے ڈونگے۔
  7. ماوراء

    switzerland‘

    باجو، کچھ دیر پہلے ہی سوئزلینڈ پہنچ گئیں تھیں۔ اور ابھی میں نے ان کو کال کی ہے۔ سب ٹھیک ہے لیکن ایک مسئلہ ہو گیا ہے۔۔۔ مسئلہ۔۔۔بریک کے بعد بیان کرتی ہوں۔:p باجو کا پیغام:: باجو نے جس کو اپنا نمبر بھیجا ہے۔ وہ بھی ذرا باجو کو کال کے ان کی خیریت معلوم کر لے۔:rolleyes:
  8. ماوراء

    ایوارڈز 2007

    آہ ۔ بہن بھی کہتے ہیں اور اتنا شکریہ اور احسان مندی بھی۔۔۔؟ اور جتنی محبت اور خلوص آپ سے مجھے ملا۔ میں تو اس کے بدلے آپ کو ذرہ برابر بھی نہ دے سکی۔ تفسیر بھائی بار بار اتنا کر کے مجھے شرمندہ کرتے ہیں آپ۔ میں واقعی ان الفاظ کے قابل نہیں۔:sad:
  9. ماوراء

    ایوارڈز 2007

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم، جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ محفل کی دوسری سالگرہ پر ہم نے اراکین کو مختلف کیٹگریز میں ایوارڈز دینے کے بارے میں سوچا تھا۔ اور ان ایوارڈز کی ووٹنگ کے لیے تھریڈز بھی کھولے گئے تھے۔ آپ سب کے مشورے اور ووٹنگ کے مطابق ہی سب کو ایوارڈز دئیے گئے ہیں۔...
  10. ماوراء

    موسم کا حال!

    سردی سردی سردی۔۔۔بادل۔۔۔ٹھنڈی ہوا۔۔۔دس سینٹی گریڈ۔
  11. ماوراء

    تعارف مجھے انس کہتے ہیں

    خوش آمدید انس بیٹے۔
  12. ماوراء

    اردو ادب کی سائٹ

    نصیر، یہاں باغ و بہار تقریباً مکمل ہو چکی ہے۔ لیکن ابھی اس کی ترتیب باقی ہے۔ میں کچھ دنوں میں اس کی ترتیب دے کر وکی پر پوسٹ کر دوں گی۔انشاءاللہ
  13. ماوراء

    switzerland‘

    ٹھیک ہے۔ فون آن ہی ہو گا۔ جاتے ساتھ ہی خیریت کی کال کر دینا۔ باقی نمبر ملنے پر میں کال کر لوں گی۔
  14. ماوراء

    switzerland‘

    ہاہاہا۔شگفتہ، باجو یہی کہہ رہی تھیں کہ میں سارا کچن چولہے سمیت لے جاتی ہوں۔ ہوٹل کے کمرے میں ہی رکھ کر روٹیاں پکانا شروع کر دوں گی۔:p
  15. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    میں نے ابھی دیکھا۔انس کا تعارف۔۔۔!!
  16. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    خوش آمدید ساجد بھائی، کم از کم بتا کر تو جاتے۔ اب آپ کیسے ہیں؟ اور انس کو کیا محفل کا ممبر بنایا ہے؟
  17. ماوراء

    Rakkautta ei piiloon saa

    موسیقی اور آواز تو اچھی لگی۔ لیکن سمجھ کوئی نہیں آئی۔ ترجمہ کر دیتے تو اچھا تھا۔ :grin: سنگر کا نام کیا ہے؟
  18. ماوراء

    آج بارش کے دوران اور پھر موسم سرما کی چند تصاویر

    زبردست قیصرانی۔ پچھلے ہفتے میں نےیہاں پہلی بار یا شاید دوسری بار قوس و قزاح دیکھی۔ تصویریں بنانے لگی تو کیمرے کی بیٹری ہی ختم ہوئی ہوئی تھی۔ اور جتنی میں چارج ہوئی تو قوس و قزاح غائب۔ مجھے اتنا افسوس ہوا۔ اور آخر سے دوسری تصویر تو زبردست لگ رہی ہے۔ یقیناً کسی گاؤں کی ہے۔ آپ یہیں رہتے ہیں کیا؟
  19. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    شگفتہ، اب تو سات، آٹھ گھنٹے بعد ہی اٹھوں گی۔ کل شام کو انشاءاللہ بات ہوتی ہے۔
  20. ماوراء

    باغ و بہار

    فاتح، یہ نام بہت مزے کے ہیں۔ آپ کو بنانا آتا ہے کیا۔؟ ترکیب تو بتائیں ان کی۔ اور ان کو کیسے بھجواؤں گی۔:rolleyes:
Top